سید شہزاد ناصر
محفلین
یہ سکربڈ کی کاروائی ہےزبردست۔۔۔ میرے پاس ڈاؤنلوڈ کا لنک کیوں نہیں آ رہا۔۔۔
چڑھاوا ۔۔۔۔ وااہ ۔۔۔۔ اچھا ہے بھائی جانیہ سکربڈ کی کاروائی ہے
چڑھاوا چڑھانا پڑے گا
سکربڈ پر جب کوئی فائل یا کتاب اپ لوڈ کریں تو وہ پھر ایک یا زیادہ کتب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی اجازت دے دیتا ہے۔ اسے چڑھاوا کہا ہےچڑھاوا ۔۔۔۔ وااہ ۔۔۔۔ اچھا ہے بھائی جان
سکربڈ پر جب کوئی فائل یا کتاب اپ لوڈ کریں تو وہ پھر ایک یا زیادہ کتب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی اجازت دے دیتا ہے۔ اسے چڑھاوا کہا ہے
سکربڈ پر دونوں ہی طریقے چلتے ہیں۔ آپ کی مرضی دھن چڑھائیں کہ کچھ اوراوہ اچھ! معلومات میں اضافہ ہوا، میں سمجھا تھا فی کس ڈاؤنلوڈ پے منٹ کرنی ہوتی ہے کچھ اور ویب سائٹس کی طرح تو پے منٹ کو چڑھاوے سے تشبیح دے ڈالی
اتنے چڑھاوے۔۔۔۔ کوئی سکربڈ کی چادر ہی بدل دے اس سال کے عرس پر۔۔۔۔یہ سکربڈ کی کاروائی ہے
چڑھاوا چڑھانا پڑے گا
کل کلاں اگر کوئی روایت پسند اسے ٹوپی پہنا گیا تو مسئلہ بڑھ جائے گااتنے چڑھاوے۔۔۔۔ کوئی سکربڈ کی چادر ہی بدل دے اس سال کے عرس پر۔۔۔۔
پھر تو قطب کی لاٹھ بھی چھوٹی لگے گی۔۔۔۔کل کلاں اگر کوئی روایت پسند اسے ٹوپی پہنا گیا تو مسئلہ بڑھ جائے گا
آپ تو تہہ تک پہنچ گئےپھر تو قطب کی لاٹھ بھی چھوٹی لگے گی۔۔۔۔
میں تو بیٹھا ہی تہہ میں تھا۔۔۔آپ تو تہہ تک پہنچ گئے
زیادہ دور مت جائیے گا، ورنہ تیرنا سیکھنا پڑے گامیں تو بیٹھا ہی تہہ میں تھا۔۔۔