آ گئے جناب
ویسے بہت ہی مشکل کام بتایا ہے آپ نے۔
صرف ایک شعر یا قطعہ
واہ بہت ہی اعلیٰ بھائی
خوش رہیے۔
محفل ہے یا کہ روشنیوں کا مسکن ہےانمول کیسے خزینوں کا بنا مدفن ہے
شکریہ بھائی۔ وزن کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا البتہبہت خوب بھائی
کیا بات ہے۔
شکریہ بھائی۔ وزن کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا البتہ
میرا نام کہاں ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟یہاں بھی ہم بلال بھائی والے ٹیگز کاپی کئے دیتے ہیں۔
شمشاد چاچو
ابن سعید سعود لالہ
نایاب لالہ
مقدس
مہ جبین آنی عندلیب اپیا
سیدہ شگفتہ اپیا
تعبیر اپیا
نیلم
تبسم
یوسف ثانی انکل
الف عین اعجاز انکل
برگ حنا سس
نمرہ سس
محمد امین لالہ
عثمان لالہ
سید تراب کاظمی
@زہراعلوی اپیا
چھوٹاغالبؔ
محمد بلال اعظم
میرا نام کہاں ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شکریہ احمد صاحب یاد آوری کیلیے، ایک پرانی رباعی جو اردو محفل کی کسی سالگرہ کے موقع پر ہی کہی تھی، آپ کی خدمت میں حاضر ہے
کیا محفلِ اردو کی کروں میں توصیف
ثانی ہے کوئی جس کا نہ کوئی ہے حریف
دیکھے ہیں کثافت سے بھرے فورم، پر
اک نور کی محفل ہے، ہے اتنی یہ لطیف
یہ تو آپ بلال بھائی سے پوچھیے۔ ہم نے تو نقل ماری ہے۔
محمد بلال اعظم یہاں آجائیے۔
ویسے اب تو آپ کا نام اس دھاگے میں نظر آ رہا ہے۔