بھلکڑ
لائبریرین
استقبال ہوا تھا کچھ ایسا شاندار، میں تو بھول ہی گیا
عسکری نے دینا ہےمیرا کچھ اُدھار، میں تو بھول ہی گیا
یہ شاعر ی کا انبار، وہ مضامین کی ادارت
لگی ہوئی ہے دھاگوں کی قطار ، میں تو بھول ہی گیا
پنجابی بھی جاننے لگ گیا ہوں ، اینڈ سٹارٹڈ نوئنگ انگلش
محفلین سے ہوا جو دوچار ، میں توبھول ہی گیا
آتے ہیں سبھی جاتا کوئی نہیں ،ہاں کوئی بھی نہیں
محفل سے ہوجاتا ہے ایسا پیار، میں تو بھول ہی گیا
بھول گیا ہوں بُک فیس ، چھُٹ گیا ٹوئٹر بھی
چڑھا ہے محفل کا اتنا بُخار، میں تو بھول ہی گیا
مہینہ ہی تو ہوا ہے ادھر آئے مشکل سے،پھر کیوں
گزرتے نہیں جدائی کے منٹ دوچار،میں تو بھول ہی گیا
شاعر بھی ہیں ، نثر نگار اور مفکر بھی موجود یہاں
ارے اسکورربھی تو ہیں محسن وقار، میں تو بھول ہی گیا
بھلکڑ اس محفل کو نہ چھوڑنا ، نہ چھوڑنا،نہ چھوڑنا
روئے گا بعد میں بیچ بازار،میں تو بھول ہی گیا
شمشاد ، سید شہزاد ناصر ، امجد علی راجا ، عسکری ، نایاب ، mano ، عینی شاہ ، محسن وقار علی ، حسیب نذیر گِل ، انیس الرحمٰن الرحمان ، ابن سعید محمداحمد ، یوسف-2 اور دوسرے سب جن کو ٹیگ نہیں کر پایا
آخری تدوین: