اس ہفتے کا خطاط: اسماء الحسنٰی

الف نظامی

لائبریرین
یہ فری ہینڈ خطاطی جب بنانا شروع کی تو ارادہ تھا کہ تکمیل کے مختلف مراحل پر اس کی تصویریں لے کر قدم بقدم طریقہء کار کو واضح کیا جائے ۔ یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے شاید ۔ لیکن ہوا یہ کہ مکمل ہونے سے پہلے ہی وہ آرٹ بورڈ کہ جس پر یہ اسکیچ منڈھا ہو اتھا ہماری بیگم کے ہاتھ لگ گیا ۔ اس کے بعد رنگین شارپی مارکر اور آرٹ بورڈ کئی دن تک ہمارے ہاتھ نہیں آئے ۔ میری بیگم کو تصویروں میں رنگ بھرنے کا بہت شوق ہے ۔ اس شوق کا نتیجہ ذیل میں ملاحظہ کیجئے ۔ :):):)
[url=https://postimg.cc/DWD7ptWj] [/URL]

[url=https://postimg.cc/zHY88KFT] [/URL]
بہت خوب۔ اس کو دیکھ کر سندھی اجرک کے پیٹرنز کی طرف دھیان جاتا ہے۔
 
Top