زبردست ۔۔۔ تو پھر دیر کس بات کی شمشاد بھائی بسم اللہ کیجے اور نام بدل ڈالیے ۔۔۔۔۔محمود بھائی مجھے آپ کی تجویز سے پورا پورا اتفاق ہے۔
آپ نے تو شعری ذوق و شوق کا بیڑہ ہی غرق کردیا۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہبہت شکریہ احمد بھائی۔
میں بہت دنوں سے یہ تصویر لگانا چاہ رہا تھا لیکن اسی وجہ سے نہیں لگا رہا تھا کہ کہیں نامناسب ہی نہ لگے، آخر کار آج لگا ہی دی۔
آپ نے تو شعری ذوق و شوق کا بیڑہ ہی غرق کردیا۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
جب ”اسی وجہ“ سے نہیں لگا رہے تھے تو پھر ”کس وجہ“ لگا دی
میں بھی 101 فیصد متفق ہوں، کہ
پھر دیکھنا آشفتہ بیانی میری میری