ما شا اللہ۔ محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید۔ امید ہے آپ کے ساتھ یہاں اچھا وقت گزرے گا۔ گرافکس ڈیزائننگ کے بارے میں بھی اپنی تخلیقات شیئر کیجئے۔میرا نام افضل حسین ہے ۔ میں کلکتہ ہند کا رہنے والا ہوں پیشے سے گرافک ڈیزائنر ہوں ۔
آمی بھالو آچی آپنی کیمون آچینافصل بھائی اردو محفل میں خوش آمدید۔
کیمو ناچھے؟
شکریہ وارث بھائیخوش آمدید افضل صاحب
الف عین صاحب میر قیا م کلکتہ میں خضرپور میں ہے ۔آپ فی الحال کس شہر میں قیام پذیر ہیں۔خوش آمدید افضل، کول کاتا میں کہاں قیام ہے؟ تین سال تک میں بھی کولکاتا میں پوسٹڈ تھا، جب شاید تمہاری پیدائش بھی نہ ہوئی ہو۔ 1975 تا 1979۔ میرا قیام زیادہ تر تال تلا لین میں تھا، رفیع احمد قدوائی روڈ۔
سبحان اللہ ۔ تو بنگالی شروع کر دی ہے۔ افضل بھائی بنگالی زبان سکھانے کا بھی ایک دھاگہ کھولیے۔آمی بھالو آچی آپنی کیمون آچین