الحمراء - ستمبر 2012 کے تازہ شمارے سے-جو رہی سو بے خبری رہی

راشد اشرف

محفلین
03.jpg
04.jpg
 

راشد اشرف

محفلین
ماہنامہ الحمراء، لاہور -اشاعت تازہ۔ ستمبر 2012
اردو محفل پر شمولیت کے طریقہ کار میں رہنمائی کے لیے جناب قیصرانی کا شکریہ ادا کرتا ہوں
 

راشد اشرف

محفلین
راشد اشرف لالہ شریک محفل کرنے کا شکریہ ۔ لیکن اگر یہ یونی کوڈ میں ہوتا تو تلاش میں آسانی رہتی :)

میری بہن، بخدا جو تم نے لکھا ہے سمجھ نہیں سکا۔ یعنی زیر نظر اوراق کے واضح طور قابل مطالعہ ہونے کے باوجود یونی کوڈ میں ہونے پر کیوں مصر ہو ؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
میری بہن، بخدا جو تم نے لکھا ہے سمجھ نہیں سکا۔ یعنی زیر نظر اوراق کے واضح طور قابل مطالعہ ہونے کے باوجود یونی کوڈ میں ہونے پر کیوں مصر ہو ؟

راشد اشرف صاحب، پہلے تو یہ سب شئیر کرنے کا شکریہ۔ جزاک اللہ خیر۔
یونیکوڈ یعنی تحریری شکل میں ہونے کا فائدہ ایک تو یہ ہے کہ یہ امیج کے مقابلے میں کہیں جلدی لوڈ ہوتا ہے۔ دوسرا زیادہ اہم فائدہ یہ ہے کہ تحریری شکل میں مواد ہی گوگل جیسے سرچ انجنز پر انڈکس ہو سکتا ہے۔ اس طرح لوگ اسے گوگل میں تلاش کرکے بھی بآسانی ڈھونڈ سکتے ہیں۔
 
Top