الطاف بھائی چورن بیچتے ہوئے۔۔

نبیل

تکنیکی معاون
الطاف حسین کی شخصیت کا یہ پہلو تو ہم سے اوجھل تھا۔ مہاجروں کو اس سے بہتر لیڈر کہاں مل سکتا ہے؟

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=slGVVzAJujI[/youtube]
 
انشاللہ اس کا بدمزہ چورن جو یہ بدمعاشی سے بیچ رہا تھا اب بکنا بند ہونے والا ہے اور یہ خود بھی بند ہونے والاہے۔
 
نبیل تم نے یہ پوسٹ چھین لی مجھ سے :lol:

ابھی تمہاری پچھلی پوسٹ سے ہی میں اس لنک تک پہنچا تھا اور مجھے یقین نہ آیا کہ یہ قائد تحریک الطاف بھائی ہی ہیں جو اتنی مہارت سے چورن بیچ رہے ہیں اور آخر میں جو کہا اس پر تو شاید تبصرہ کرنا بھی ممکن نہیں۔
 

ساقی۔

محفلین
دو کلو میرے لیئے لے لیجیئے . جنہیں کھٹے ڈکار آج کل آ رہے ہیں ،میں انہیں دوں گا
 

شمشاد

لائبریرین
چورن لیکر کھانا تھوڑا ہی ہو۔ اصل مقصد تو اس کی مدد کرنا ہے۔ آخر کو اس بیچارے نے لندن میں فلیٹ کا کرایہ بھی تو ادا کرنا ہے ناں۔
 
Top