امجد علی راجا
محفلین
بیگم کی مہربانی سے لکھتا ہے بہت خوب
بیگم کا رہے تجھ پہ ستم اور زیادہ
جب بھی ہو پٹائی تری، تُو تازہ غزل لکھ
"اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ"
واہ واہ
کمال ہے سرکار۔۔ بہت خوب
نہ چھیڑو درمندوں کو نہ جانے دل سے کیا نکلے
صاحب ہم بھی ستم زدہ ہیں
بھائی صاحب جب بل میں انگلی دئے بغیر ہی کچھ نکل کر گلے پڑ جائے تو بندہ کیا کرےنہ چھیڑو درمندوں کو نہ جانے دل سے کیا نکلےہر اک بِل میں نہ انگلی دو، نہ جانے بِل سے کیا نکلے
برداشت!بھائی صاحب جب بل میں انگلی دئے بغیر ہی کچھ نکل کر گلے پڑ جائے تو بندہ کیا کرے
جی ہاں!برداشت!
زبردست بھائی زبردست۔ کیا کہنے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہبیگم کی مہربانی سے لکھتا ہے بہت خوببیگم کا رہے تجھ پہ ستم اور زیادہجب بھی ہو پٹائی تری، تُو تازہ غزل لکھ"اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ"
جی ہاں!
آپ کی برداشت کا عالم بھی دیکھ رھا ہوں
یعنی آپ کا کہنے کا مقصد ہےزبردست بھائی زبردست۔ کیا کہنے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
استاد جی بات جچی نہیں"دیوانوں کی دنیا کا عالم ہی نرالہ ہے"
"ہنستے ہیں تو ہنستے ہیں، روتے ہیں تو روتے ہیں"
شوہر کی بھی حالت کچھ دیوانوں سی ہوتی ہے
جگتے ہیں تو روتے ہیں، چپ ہوتے ہی سوتے ہیں
استاد جی بات جچی نہیں
"دیوانوں کی دنیا کا عالم ہی نرالہ ہے"
"ہنستے ہنستےروتے ہیں، روتے روتےہنستے ہیں"
شوہر کی بھی حالت کچھ دیوانوں سی ہوتی ہے
جاگتے ہیں تو روتے ہیں، سوتے ہیں تو روتے ہیں
قہقہ!تو پھر یوں کر لیتے ہیں
شوہر کی بھی حالت کچھ دیوانوں سی ہوتی ہے
"ہنستے ہیں تو ہنستے ہیں، روتے ہیں تو روتے ہیں"