امجد علی راجا
محفلین
مانسہرہ کی سرزمین پر پیدا ہونا میرے لئے بہت عزت کی بات ہے اوراسلام آباد میں ملازمت کرنا بہت سہولت کی
چہارم جماعت سے ہی لکھنے لگ پڑاتھا، پیروڈیز، کم دورانیہ کے ڈرامے (خاکے) وغیرہ، اساتذہ کی مہربانی کہ ان کی رہنمائی ہمیشہ میسر رہی۔ کالج کے زمانے میں مقامی اخبارات میں تسلسل سے مضامین بھی لکھتا رہا، تھیٹر کے لئے کافی کھیل بھی لکھے جنہیں بہت پزیرائی نصیب ہوئی۔
دوستوں نے شروع کی کچھ غزلیں پڑھ کر مزید لکھنے پر اکسایا شاعری کی صورت میں دل کی نکالی ہوئی بھڑاس "اضطراب" کے نام سے شائع ہو چکی ہے۔
مزید کیا لکھوں؟ میرے خیال میں اتنا کافی ہوگا کہ ۔ ۔ ۔
راجا اگرچہ ذات معمہ سی ہے مری
کوشش ذرا سی چاہیئے مشکل نہیں ہوں میں