الف نظامی
لائبریرین
لانگ مارچ کے دوران کہا گہا ہمارا ایک ایک لفظ آج سچ ثابت ہو چکا ہے ، ہمارے مخالف بھی اس کا اعتراف کر رہے ہیں۔
(سماء چینل پر ندیم ملک کے ساتھ ڈاکٹر طاہر القادری کی گفتگو)
متعلقہ روابط:
انتخابی اصلاحات
آخری تدوین:
اس نئی تحریک کا انجام بھی پچھلے لانگ مارچ جیسا ہوگا یا مختلف ہوگا؟
کامیابی اللہ تعالی کی منشا و مدد و نصرت پر منحصر ہے اور ہمارے ذمہ کوشش کرنا ہے۔اس نئی تحریک کا انجام بھی پچھلے لانگ مارچ جیسا ہوگا یا مختلف ہوگا؟
جس جذبے سے منہاج القرآن کے کارکن لانگ میں نکلے وہ قابل تحسین ہے، لیکن تحریک کے قائدین نے اس لانگ مارچ کے ساتھ جو سلوک کیا اس پر مجھے ایک کارکن نے کہا کہ ہم لانگ مارچ کا حصہ بن کر اب شرمندہ پھر رہے ہیں۔ قیادت کا مخلص ہونا پہلی شرط ہے جناب۔کامیابی اللہ تعالی کی منشا و مدد و نصرت پر منحصر ہے اور ہمارے ذمہ کوشش کرنا ہے۔
نظامی صاحب کچھ لوگ پروپیگنڈہ سے متاثر نہیں بھی ہوتے۔ میں گزشتہ لانگ مارچ کے بارے میں اپنا ذاتی تجزیہ خود بھی دے سکتا ہوں اگر آپ حکم کریں تو حالانکہ میں ایک معمولی سا طالب علم ہوں۔
بسم اللہ کیجئےنظامی صاحب کچھ لوگ پروپیگنڈہ سے متاثر نہیں بھی ہوتے۔ میں گزشتہ لانگ مارچ کے بارے میں اپنا ذاتی تجزیہ خود بھی دے سکتا ہوں اگر آپ حکم کریں تو حالانکہ میں ایک معمولی سا طالب علم ہوں۔
مثبت باتیں۔بسم اللہ کیجئے
اکثر محاورہ ایسا ہی ہوتا ہےنوٹ: بسم اللہ "پڑھی "جاتی ہے "کی "نہیں جاتی۔
آپ نے درست فرمایا عموماً لوگ ایسا ہی کہتے ہیں لیکن محاورہ غلط مشہور ہے ۔اکثر محاورہ ایسا ہی ہوتا ہے
جیسے میں کہتا کہ بسم اللہ پڑھئے
تو بات کہیں اور پہنچ جاتی۔ تاہم آپ کے نکتے سے اتفاق ہے
آپ مذاق بہت اچھا کر لیتے ہیں (اگر یہ طنز نہیں تھا تو)آپ نے درست فرمایا عموماً لوگ ایسا ہی کہتے ہیں لیکن محاورہ غلط مشہور ہے ۔
میرے جیسے طالب علم کیلئے آپ جیسے صاحب علم کا اتفاق کرنا سرٹیفیکیٹ سے کم نہیں۔
نہیں ہرگز نہیں یہ طنز نہیں تھا، ویسے مذاق میں مناسب سا کر ہی لیتا ہوں۔ لیکن یقین کریں میں واقعی آپ کو علم دوست شخصیت سمجھتا ہوں۔ ماشآاللہ محفل میں شمشاد صاحب، محمود احمد غزنوی اس کے علاوہ اور بھی بہت سے علم دوست احباب ہیں جن کی صحبت سے لطف اندوز ہوتا ہوں۔آپ مذاق بہت اچھا کر لیتے ہیں (اگر یہ طنز نہیں تھا تو)
علم دوست کی حد تک آپ کی بات بہت مناسب ہے جناب لیکن صاحبِ علم بہت بڑا درجہ ہے۔ امید ہے کہ آپ میری بات سمجھ رہے ہوں گےنہیں ہرگز نہیں یہ طنز نہیں تھا، ویسے مذاق میں مناسب سا کر ہی لیتا ہوں۔ لیکن یقین کریں میں واقعی آپ کو علم دوست شخصیت سمجھتا ہوں۔ ماشآاللہ محفل میں شمشاد صاحب، محمود احمد غزنوی اس کے علاوہ اور بھی بہت سے علم دوست احباب ہیں جن کی صحبت سے لطف اندوز ہوتا ہوں۔
گر ذیلی تصویر کی بات کر رہے ہیں۔۔۔ تو اس میں جملہ بھی غلط ہے۔۔۔ "میرا خیال ہے ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہو" آنا چاہیے نہ کہ "ہوں"۔۔۔ مگر ٹی وی چینلز پر ایسی غلطیاں عام ہیں۔۔۔ ایک دن جیو پر تصویر کھینچی تھی میں نے "بیٹھے" کو "بھیٹھھے"لکھا تھا۔۔۔ اور ایک اور چینلز پر "بارگاہ" کو "بار گارہ" لکھا ہوا تھا۔۔۔۔نچلی تصویر میں فانٹ کتنا بھدا ہے
الف نظامی بھائی آپ نے اسی دھاگے کی روشنی میں محفل پر جس کا سب سے زیادہ پروپینگنڈا کیا وہ یہی دھاگا تھا۔۔۔۔ لیکن کیا محفلین متاثر ہوئے۔۔۔ حقیقت تو یہ ہے کہ میں نے قادری صاحب کے تمام لٹریچر کا مطالعہ کیا۔۔۔ اور اس نتیجہ پر پہنچا کہ تحاریر بھلے ہی عینیت پسندی کی عمدہ مثال ہیں۔ لیکن ان کا کہنے والے کے اعمال سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔