امن ایمان
محفلین
[align=justify:322fff031e]السلام علیکم!
بہت سارے اراکین دھاگے کا عنوان دیکھ کر چونک گئے ہوں گے۔۔کچھ نے یقنناً انگلیاں دانتوں تلے دبا لی ہوں گی، کچھ یقننا سر کھجا رہے ہوں گے ،،کچھ بس بٹر بٹر اپنے مانیٹر اسکرین کو تک رہے ہوں گے اور سوچ رہے ہوں گے۔۔۔ کہ یہ کس طرح ہوسکتا نہیں۔۔نہیں‘ ناممکن! بوچھی باجو انٹرویو کے لیے مان ہی نہیں سکتیں۔ تو جناب آپ سب کا خیال بالکل درست ہے۔ بوچھی باجو انٹرویو کے لیے پوری طرح نہیں مانیں۔۔یہ مشروط انٹرویو ہے۔۔۔اب کن شرائط پر کیا جارہا ہے۔۔۔یہ میں آپ کو بتاتی ہوں۔ پہلے شازی باجو کا مختصر تعارف۔
شازی باجو کا پورا نام شازیہ اشرف اور نِک بوچھی ہے اور یہ اردو محفل کی اکلوتی باجو ہیں۔۔تمام بچوں، بڑے بوڑھوں سمیت سب لوگ انھیں باجو کہتے ہیں۔ باجو نے اپنے لیے یہ نِک کیسے اور کیوں کر سوچا؟ شازی باجو کو اردو محفل کا پتہ کس نے دیا۔۔۔؟؟ وہ اتنی اچھی کیوں ہیں۔۔؟؟؟ سب کا کس طرح خیال رکھ لیتی ہیں۔۔؟ اب یہ سارے سوالات مجھ سمیت آپ لوگوں کے ذہن میں بھی ہوں گے لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ابھی ان میں سے کوئی سوال نہیں پوچھ سکتی۔۔۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ شازی آپو ایک طویل انٹرویو پہلے دے چکی ہیں۔ اور ان کے خیال میں اب مزید ایسا کوئی سوال نہیں جو کہ پوچھنا باقی ہو۔۔۔اس لیے میں نے فیصلہ کیا کہ پہلے ان کا وہ مکمل انٹرویو یہاں رکھا جائے۔۔۔سب اراکین اسے پڑھ لیں۔۔۔پھر اس کے بعد ان سوالات سے آغاز کیا جائے جو کہ پہلے نہیں پوچھے گئے۔ ( یہ تھی انٹرویو تھریڈ شروع کرنے کی شرط) [/align:322fff031e]
بوچھی باجو کا یہ انٹرویو [/URL Pehchaan.Net پر کیا گیا۔۔جو Mr.Saad Shaikh کے شکریہ کے ساتھ یہاں پیش کیا جارہا ہے۔
( آپ سب اچھی امید رکھیں۔ بوچھی باجو یہاں تک آگئی ہیں تو مزید بات چیت کے لیے بھی راضی ضرور ہوں گی۔)
بوچھی باجو۔۔ > یہاں میں آپ کی بھی شکرگزار ہوں کہ آپ نے میری اس آخری فرمائش کو پورا کیا۔

آغاز