امن ایمان
محفلین
السلام علیکم
آج کل محفل کے سب سے ایکٹیو ممبر ہیں جناب شاکر صاحب جن کا نِک دوست ہے۔۔۔تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ اس موقع سے فائدہ اٹھایا جائے ۔۔۔ ہمارے ساتھ نئی انٹرویو سلیبریٹی دوست ۔۔ان کو میں نے اب تک جتنا جانا ہے۔۔۔ماشاءاللہ سے بہت اچھا ہی پایا ہے ۔۔۔دوست کے بارے میں ایک خاص بات جو میں نے نوٹ کی ہے وہ ہے۔۔۔ ان کی حد درجہ محتاط رہنے کی عادت ۔۔۔یہ اپنے ذات، کردار کے بارے میں بہت کیئرنگ لگے ہیں۔۔۔بلاوجہ کسی کو مخاطب نہیں کرتے۔۔اور کسی جگہ کوئی کمبل ہونے لگےتو یہ فورا سے پہلے کمبل چھوڑ دیتے ہیں ۔۔
شاکر صاحب کے متعلق ایک اور خاص بات۔۔۔ان کی لکھی پوسٹس کو اعجاز اختر چا بھی بہت پسند کرتے ہیں ۔۔۔شاکر صاحب بلا کے بذلہ سنج واقع ہوئے ہیں۔۔ان کی تحریر میں مزاح کا عنصر بہت نمایاں ہوتا ہے لیکن کسی جگہ سنجیدہ جواب ضروری ہو تو ایسے سنجیدہ ہوتے ہیں کہ بس۔۔۔میں نے اب تک ان کا لکھا بہت زیادہ تو نہیں پڑھا۔۔۔اور اس پوسٹ کو شروع کرنے سے پہلے میں ان کو اور فرزانہ کی لکھی باتوں کو پڑھنا چاہتی تھی لیکن وقت کی کمی کے باعث یہ ممکن نہیں ہوسکا۔۔خیر ان سے یہاں بات چیت سے ہی کافی آگاہی ملنے کی امید ہے۔اگر انھوں نے ٹھیک ٹھیک جواب دئیے تو۔۔۔کیوں کہ جناب افتخار راجہ صاحب کے سوالات اب بھی ان کی راہ تک رہے ہیں۔۔لیکن شاکر صاحب یہاں ایسا نہیں چلے گا۔۔۔۔۔۔۔دیر سویر کی خیر ہے لیکن اگر آپ نے اسے جان بوجھ کر اگنور کیا تو آپ کی خیر نہیں۔۔۔۔
جی تو ایک بار پھر فارمولا ٹائپ سوالات۔۔
ہ “دوست“ اس نک کے رکھنے کی کیا وجہ ہے؟
ہ محفل کا کب اور کیسے پتہ چلا؟
ہ محفل پہ پہلا دن کس طرح گزرا؟ کچھ تفصیلی تاثرات؟
ہ محفل کے 3 فیورٹ اراکین کے نام؟
ہ چند جملے اپنی شخصیت کے بارے میں؟
ہ مشاغل یا fav activity ؟
ہ آپ کی تاریخ پیدائش اور ذوڈیک سائن (zodiac Sign)
ہ محفل کے کوئی سے 3 فیورٹ دھاگے؟
ہ محفل کا پسندیدہ سیکشن؟ ( جہاں آپ زیادہ پائے جاتے ہوں)
ہ خود اپنا پوسٹ کیا ہوا پسندیدہ موضوع
ہ کچھ اپنے خاندانی بیک گراؤنڈ کے بارے میں بتائیں۔۔؟ آپ کا تعلق کہاں سے ہے اور وغیرہ وغیرہ؟
ہ آپ اچھے خاصے book worm ہیں یہ بتائیں کہ کتابیں اپنے پیسوں سے بھی خریدتے ہیں یا نہیں؟
ہ کس قسم کی کتاب فورا آپ کو توجہ کا باعث بنتی ہے؟
ابھی تک کے لیے اتنا ہی۔۔۔۔۔باقی اگر کوئی سوال پرسنل ہو جائے تو بے شک جواب نہ دیجیئے گا۔۔ویسے پوری کوشش کرتی ہوں کہ ایسا نہ ہو لیکن کبھی ہوا بھی تو نادانستگی میں ہوگا ۔۔اور ایک اور بات آپ نے بھی ماشاءاللہ سے تعارف کے نام سے بہت بہت اچھی پوسٹ کا آغاز کر رکھا ہے۔۔آپ وہاں امن کا خیال رکھیے گا میں یہاں امن وامان قائم رکھوں گی ٹھیک۔: )