امن ایمان
محفلین
السلام علیکم اراکینِ محفل
میں یہاں ایک بار پھر ایک نئے مہمان کے ساتھ جو کہ آپ کے لیے نئی ہرگز نہیں ہیں۔۔جی میں بات کر رہی ہوں پیاری سی اچھی سی حجاب کی ۔۔حجاب اگرچہ یہاں کی بہت پرانی ممبر نہیں ہیں ان کے لیے ہفتہ 8 جولائی 2006 کو یہاں کی ایک بہت اچھی ممبر اور حجاب کی دوست سارہ خان نے تعارف فورم میں خوش آمدید حجاب کے نام سے ایک تھریڈ کھولا تھا لیکن اپنی اچھی عادات اور گھل مل جانے والی طبعیت کی وجہ سے وہ یہاں اتنے مختصر عرصے میں بہت خاص مقام بنا چکی ہیں۔ حجاب کو میں اب تک جتنا جان سکی ہوں ہوں وہ یہ کہ بہت ہنس مکھ، باتونی، سمجھدار، ذہین اور حاضر دماغ ہیں۔حجاب کے پوسٹ کیے کچھ ایسےتھریڈ میں نے دیکھے ہیں جن میں۔۔چہرے کیا کہتے ہیں،تل اوردانتوں سے شخصیت کی جانچ وغیرہ شامل ہیں۔حجاب کو ایسے موضوعات سے دلچسپی ہے ۔۔؟ کیا وہ انسانی شخصیت کو ان عوامل کی مدد سے سمجھتی ہیں۔۔؟ اس بات کا جواب تو ان سے یہاں بات چیت کے بعد ہی ملے گا۔۔وہ خود کیسی ہیں ان کے بارے میں ہم جان پہچان سوالات کی مدد سے کریں گے۔۔تو حجاب ڈئیر آجائیں میدان میں۔۔۔
حجاب آغاز تو سب سے پہلے رسمی سوالات سے۔۔۔
ہ آپ کا پورا نام؟ ( ویسے مجھے پتہ ہے )
ہ یہ نِک رکھنے کی کوئی خاص وجہ؟
ہ آپ کو اس اردو محفل کا کب اور کیسے پتہ چلا؟
ہ محفل پر پہلے دن کے تفصیلی تاثرات؟ ( کیبل نیٹ کو جب ہارٹ پرابلم ہوا تو آپ کی کیا حالت تھی تب )
ہ کچھ اپنے خاندانی پس منظر کے بارے میں بتائیں؟
ہ آپ کا تعلق کس جگہ سے ہے؟
ہ حجاب آپ اپنی تعلیم مکمل کرچکی ہیں یا ابھی جاری ہے؟
ہ حجاب آپ فارغ اوقات میں کیا کرتی ہیں؟
ہ محفل فورم پر آنے سے پہلے اردو ٹائپنگ کیسے سیکھی؟
p.s>> جیہ آپ کہاں ہیںںں۔۔جلدی سے یہاں آجائیں اور شمشاد چا اور قیصرانی بھائی آپ لوگ بھی۔۔پھر نہ کہیے گا کہ بتایا نہیں۔۔ویسے تو حجاب کے بارے میں سب ہی یقننا جاننا چاہ رہے ہوں گے لیکن مجھے چونکہ ان سب نے خاص طور سے کہا تھا اس لیے میں نے ان کو آواز دے دی۔ : )