امن ایمان
محفلین
السلام علیکم
یہاں محفل پے آنے کے بعد میری جن دو لوگوں سے زیادہ بات چیت رہی ان میں ایک توہیں قیصرانی۔۔۔ اور دوسرے ہیں محب علوی۔۔۔ قیصرانی کی زیادہ بولنے والی عادت میرے لیے خاصی فائدہ مند رہی۔۔ اور میں خود بخود ان کے بارے میں جانتی چلی گئی۔۔لیکن سچی بات ہے کہ محب مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آسکے۔۔۔ ان کا مزاج دھوپ چھاؤں کا سا ہے۔۔ کبھی بہت مہربان۔۔اور کبھی با لکل لاتعلق سے ۔۔ میں صیح کہہ رہی ہوں نا۔۔؟
خیر جناب اب وہ اصل میں کس طرح کے ہیں۔۔اس بات کا اندازہ تو ان سے بات کرنے کے بعد ہی ہوگا
تو آئیے اراکینِ محفل ہم محب علوی صاحب کو یہاں خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔آپ سب کو بھی کھلی چھٹی ہے۔۔آپ لوگوں کے جو دل میں آئے ان سے پوچھ سکتے ہیں
1۔ محب علوی آپ کا اصل نام ہے؟ ( اگر ہے تو ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے)
2۔ محفل کا کب اور کیسے پتہ چلا؟
3۔محفل پہ پہلا دن کس طرح گزرا؟ کچھ تفصیلی تاثرات؟
4۔ محفل کے تین فیورٹ اراکین کے نام؟
5۔چند جملے اپنی شخصیت کے بارے میں؟
6۔ پسندیدہ کھانا؟
7۔پسندیدہ میٹھا؟
8۔ مشاغل یا fav activity ؟
9۔ آپ کی تاریخ پیدائش اور Zodiac Sign
10۔پسندیدہ کتاب اور مصنف؟
11۔ پسندیدہ گلوکار اور گانا؟
12۔ آل ٹائم فیورٹ غزل اور شاعر؟ ( اگر ہوسکے تو یہاں لکھ دیں)
13۔ خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟
14۔ خود کی وہ عادت جو نا پسند ہو؟
15۔خود کو تین لفظوں میں بیان کریں؟
16۔ محفل کے کوئی سے تین فیورٹ دھاگے؟
17۔ محفل کا پسندیدہ سیکشن؟ ( جہاں آپ زیادہ پائے جاتے ہوں)
18۔ خود اپنا پوسٹ کیا ہوا پسندیدہ موضوع؟
سوالات کا یہ سلسلہ جاری و ساری رہے گا انشاءاللہ