arifkarim
معطل
پچھلی قسط میں ہم نے انڈیزائن کو درست ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کرنا سیکھا تھا۔ اس قسط میں ہم اردو لغت کی درست تنصیب اور استعمال سیکھیں گے:
انڈیزائن نئے الفاظ کو کسٹم لغت میں ایڈ کرتا ہے۔ جسکی ڈیفالٹ لوکیشن یہ ہے:
جبکہ مین لغت کی ڈیفالٹ لوکیشن یہ ہے:
یوں آپ اپنی مرضی سے لغت کے الفاظ میں کمی بیشی کر سکتے ہیں
اگلی قسط
- انڈیزائن میں ڈیفالٹ اردو زبان کی اسپورٹ شامل نہیں ہے۔ اسلئے پہلے اس ربط سے کرلپ کی لغت ڈاؤنلوڈ کریں اور اسے C ڈرائیومیں لیجا کر ایکسٹریکٹ کر لیں:
- 32 بٹ یا 64 بٹ انڈیزائن کے حساب سے مطلوبہ فولڈر میں جائیں اوروہاں موجود بیٹ فائل پر رائیٹ کلک کرکے ایڈمن رائٹس کیساتھ اسے رن کر دیں:
- یہ بیٹ فائل تین لغت فائلز درست مقام پر کاپی کر دیگا:
- اب انڈیزائن اسٹارٹ کریں۔اور نئی ڈاکومنٹ کھولیں:
- یہاں پرائمری ٹیکسٹ فریم منتخب کریں اور اوکے دبادیں:
- یوں مین پیج پر ڈبل کلک کر کے آپ اردو متن لکھ سکتے ہیں:
- انڈیزائن کی ڈیفالٹ کرسر موومنٹ لاجیکل ہے۔ اسے ویژل کرنے کیلئےپروگرام کی سیٹنگ میں جائیں:
- اور یہاں رائٹ ٹو لیفٹ مینو میں کرسر موومنٹ ویژل کر دیں:
- اسی طرح اسپیلنگ کی مینو میں ڈائی نیمک سپیلنگ آن کر دیں۔ یوں املاء کی اغلاط ریل ٹائم میں نظر آئیں گی:
- اگر آپ کو ڈارک تھیم سے مینوز پڑھنے میں دشوار ی ہوتو انٹرفیس میں لائٹ تھیم منتخب کر لیں:
- تمام سیٹنگ درست کرنے کے بعد اوکے دبا دیں۔ نتیجہ ایساآنا چاہئے:
- غلط لفظ پر رائیٹ کلک کر کے اسے لغت میں ایڈ کیا جا سکتا ہے:
انڈیزائن نئے الفاظ کو کسٹم لغت میں ایڈ کرتا ہے۔ جسکی ڈیفالٹ لوکیشن یہ ہے:
کوڈ:
C:\Users\%username%\AppData\LocalLow\Adobe\Linguistics\UserDictionaries\Adobe Custom Dictionary\urd_PK
جبکہ مین لغت کی ڈیفالٹ لوکیشن یہ ہے:
کوڈ:
C:\Program Files\Adobe\Adobe InDesign CC 2015\Resources\Dictionaries\LILO\Linguistics\Providers\Plugins2\AdobeHunspellPlugin\Dictionaries\urd_PK
یوں آپ اپنی مرضی سے لغت کے الفاظ میں کمی بیشی کر سکتے ہیں
اگلی قسط
مدیر کی آخری تدوین: