انہیں کارگل کی فتح کیسے ہضم ہوتی

3993_83986721.jpg
 

کاشفی

محفلین
منیر احمد بلوچ پانش شو فیصد نہیں تو چار شو فیصد تو ٹھیک باتیں کل لہے ہے بھائی۔۔۔ اش کی باٹیں شنو۔۔پھر بولو ۔۔آہو آہو۔
پرویز مشرف سید آپ جیو ہزار برس ہنستے مسکراتے ۔۔پانچ شو فیصد۔آمین
 

باباجی

محفلین
واحد پاکستانی جو دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے
اور ڈنکے کی چوٹ پر انہیں ان کی غلطیاں بتاتا ہے
ہے کوئی ایسا پاکستانی لیڈر یا سیاستدان یا میڈیا پرسن ؟؟؟؟؟؟
کوئی نہیں ہے سب ------------- ہیں
صرف ایک نڈر اور سچا پاکستانی فوجی ہے
پرویز مشرف سید (y)
 
Top