السلام علیکم،
چند دوستوں کو شکایت رہی ہے کہ میں نے ابھی تک اپنی چھوٹی بیٹی کی کوئی تصویر شئیر نہیں کی ہے۔ میں اس مطالبے کو پورا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ذیل میں محفل کی بھانجی/بھتیجی کی کچھ تصویریں پیش کر رہا ہوں جو کہ کچھ ہفتے پہلے لی گئی تھیں جب وہ چھ مہینے کی ہو گئی تھیں۔
ماشاءاللہ ، اللہ تعالی اسے اپنی امان میں رکھے ، خادم دیں بنائے اور ہر نعمت سے نوازے اور اس کی قسمت اچھی کرے
بہت پیار بہت دعائیں بہت پیاری بہت کیوٹ سی اس ننھی منی کے لئے