اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل

اپنے موبائل فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کے لیے آپکا فون روٹ ہونا ضروری ہے اور آئی فونٹ نام کے سوفٹویئر کی ضرورت ہے
اردو کا نستعلیق فونٹ ہونا بھی ضروری ہے :heehee:
 
نستعلیق کی چاہت میں کئی دن کی ان تھک محنت کے بعد آج میں اپنے گوگل نیکسس 7 کو روٹ کرلیا مگر فانٹس انسٹال ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ سمجھ سے باہر ہے آئی فونٹ کچھ میموری کی کمی کا ایرر دیتا ہے بمشکل کچھ پڑھنے کا وقت مل پا رہا ہے۔ مدد کی استدعا ہے۔​
 
یاز

محفلین
فونٹ تو بعد میں انسٹال کریں گے، پہلے یہ تو رہنمائی کر دیں کہ اردو ٹائپنگ کیسے کی جائے اینڈروئڈ موبائلوں میں۔
 
نستعلیق کی چاہت میں کئی دن کی ان تھک محنت کے بعد آج میں اپنے گوگل نیکسس 7 کو روٹ کرلیا مگر فانٹس انسٹال ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ سمجھ سے باہر ہے آئی فونٹ کچھ میموری کی کمی کا ایرر دیتا ہے بمشکل کچھ پڑھنے کا وقت مل پا رہا ہے۔ مدد کی استدعا ہے۔​
Ifont نام کی ایپ ڈاؤنلوڈ کریں اور پھر فونٹ انسٹال کریں:)
 
یاز

محفلین
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/موبائل-کمیونیکیشن.180/
سیٹنگ میں جا کر لینگویج میں جائیں اور کی بورڈ سیٹنگ میں اردو فونٹس سلیکٹ کر لیں
یہ ربط تو پورے زمرے کا ہے۔
دوسرے یہ کہ میرے موبائل میں اردو زبان اس فہرست میں موجود ہی نہیں ہے، جس میں سے ان پٹ والی زبان یا زبانیں سلیکٹ کرتے ہیں۔ اس کا کیا ہو گا؟
 
ابو مصعب

محفلین
یہ ربط تو پورے زمرے کا ہے۔
دوسرے یہ کہ میرے موبائل میں اردو زبان اس فہرست میں موجود ہی نہیں ہے، جس میں سے ان پٹ والی زبان یا زبانیں سلیکٹ کرتے ہیں۔ اس کا کیا ہو گا؟
بھائی گو کی بورڈ انسٹال کر لیں۔
لنک
 
آخری تدوین:

ابو مصعب

محفلین
بھائی یہ تو ڈونیشن کے بغیر کام نہیں کر رہا

uOogeEB.png
 
Top