دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔سب سے زیادہ خفا ہونے والا رکن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یہ ایوارڈ بھی ضروری ہے کہ آئیندہ ناراض ہو کر جانے والے اور خفا ہونے والے ارکان کو اندازہ ہو کہ ان کا نام اس ایوارڈ میں آسکتا ہے

قیصرانی
شمشاد
تفسیر
فہیم
ظفری
ماورا
امن

میرا ووٹ قیصرانی کے لیے کہ کیا خوب ناراض ہوا تھا اور بڑی مشکل سے مانا تھا۔ :)

ویسے شمشاد نے بھی کافی ٹف ٹائم دیا تھا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:)

محب علوی۔۔۔ صبر نہیں ہوا ناں۔۔۔ کہا بھی تھا یہ دھاگہ میں کھولنا :) اتنی محنت سے لکھا تھا میں اس اہم موضوع پر :)
 

فہیم

لائبریرین
میرے خیال میں تھوڑا نام تبدیل کرلینا چاہیے

بجائے اس کے کہ سب سے زیادہ خفا ہونے والا رکن کے بجائے

سب سے خطرناک خفا ہونے والا رکن


اس کے لیے میرا ووٹ بھی قیصرانی بھائی کے لیے :)
 
سیدہ شگفتہ نے کہا:
:)

محب علوی۔۔۔ صبر نہیں ہوا ناں۔۔۔ کہا بھی تھا یہ دھاگہ میں کھولنا :) اتنی محنت سے لکھا تھا میں اس اہم موضوع پر :)

تو اب لکھ دیں اور ووٹ بھی ڈال دیں۔

اس کے علاوہ آپ نے ایک دو اور ایوارڈ کے دھاگے جو کھولنے ہیں وہ کھول لیں جلدی سے۔
 

qaral

محفلین
قیصرانی کے ناراض ہونے اور پھر منائے جانے کا قصہ لکھو محب کیا پتہ اس پر تم کو بہترین تحریر والا ایوارڈ مل جائے
 

شمشاد

لائبریرین
قصہ نہیں لکھنا کہ بہت سے پردہ نشینوں کے نام ظاہر ہوں گے۔

بس ایوارڈ کس کو ملنا چاہیے یہی لکھنا کافی ہے۔
 
qaral نے کہا:
قیصرانی کے ناراض ہونے اور پھر منائے جانے کا قصہ لکھو محب کیا پتہ اس پر تم کو بہترین تحریر والا ایوارڈ مل جائے

قصہ تم ڈھونڈ سکتے ہو لکھنے کی ضرورت نہیں ویسے بھی میں زیر عتاب ہوں آجکل اور عتاب کی گنجائش نہیں ہے۔ :lol:
 

امن ایمان

محفلین
اگر تو مسقتبل کی پلاننگ بھی ساتھ کررہے ہیں تو میرا ووٹ۔۔۔

امن ایمان ( کبھی ناراض کرکے دیکھیئے گا :p

ابھی۔۔۔۔۔


منصور قیصرانی بھائی
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif




آفکورس ، چھوٹے بھیا ،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top