ایک Child کی Prayer

Prayer بن کر مرے Lips پر ہے تمنا میری​
Like a candle مری life ہو خدایا میری​
دور world کی مرے دم سے یونہی Darkness ہوجائے​
Everywhere میری ہی Twinkling سے جو Brightness ہوجائے​
میرے دم سے یوں سجے میرا یہ Homeland یہ وطن​
جیسے Flower سے سجے ہے کوئی Park اور Garden​
Life میری ہو کسی Moth کی صورت یارب!​
Knowledge کی Candle سے ہو مجھ کو محبت یارب!​
میری Duty ہو غریبوں کی حمایت کرنا​
Elderly, ، Needy ، و Poor سے محبت کرنا​
میرے اللہ Wickedness سے بچانا مجھ کو​
Goodness کی راہ جو ہے اُس پہ چلا نا مجھ کو​
محمد خلیل الرحمٰن​
 

محمداحمد

لائبریرین
واہ ! واہ ۔۔۔۔! خلیل بھائی۔۔۔!

بہت اعلیٰ۔۔۔! آپ کی کاوش سے اقبال کی نظم ہمارے آج کے بچوں کو بھی سمجھ آ جائے گی۔ جو انگریزی کے دلدادہ ہیں۔ :)
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
بہت خوب صاحب! یہ تو نہیں پتا مرحوم اقبال کی روح پر کیا گزری ہوگی۔ لیکن ہمیں پسند آئی۔ اس لیے مرحوم کی روح سے آپ کی طرف سے ہم معذرت کر لیں گے۔
 
لیجیے علامہ صاحب کی ایک اور نظم کا ڈائی سیکشن حاضر ہے

A mountain کبھی کہتا کسی Squirrel سے
تجھے ہو Shame تو water میں go کے ڈوب مرے

You are nothing مگر اِس پر غرور کیا کہنا
یہ کیسی عقل، یہ wisdom ، شعور کیا کہنا

خدا کی شان، nothing ہیں جو، چیز بن بیٹھیں
جو Dumb لوگ ہوں یوں باتمیز بن بیٹھیں

What is بساط تری ، میری شان کے آگے?
The land is all flat میری آن کے آگے

What I’ve got ، وہ تجھ کو بھلا نصیب کہاں
کہ Mountain کہاں اور animal غریب کہاں

کہا یہ سُن کے Squirrel نے ، منہ سنبھال ذرا
یہ Nonsense کبھی Heart سے نکال ذرا

اگر میں Big نہیں Like you, so what ( کیا پروا)
نہیں ہے least کہیں you مری طرح چھوٹا

تمام world سے پیدا خدا کی قدرت ہے
کوئی ہے Big کوئی Tiny یہ اُس کی حکمت ہے

ہے Big جہان میں you کو بنادیا اُس نے
تو Climbing کا مجھے بھی صلہ دیا اُس نے

But if بڑا ہے تو مجھ سا ہی Trick دِکھا مجھ کو
Break کرکے کوئی nut ذرا ہرا مجھ کو

نہیں ہےThing نکمی کوئی زمانے میں
کوئی بھی Bad نہیں God کے خزانے میں​
 
آخری تدوین:

محمد بلال اعظم

لائبریرین
لیجیے علامہ صاحب کی ایک اور نظم کا ڈائی سیکشن حاضر ہے

A mountain کبھی کہتا کسی Squirrel سے
تجھے ہو Shame تو water میں go کے ڈوب مرے

You are nothing مگر اِس پر غرور کیا کہنا
یہ کیسی عقل، یہ wisdom ، شعور کیا کہنا

خدا کی شان، nothing ہیں جو، چیز بن بیٹھیں
جو Dumb لوگ ہوں یوں باتمیز بن بیٹھیں

What is بساط تری ، میری شان کے آگے?
The land is all flat میری آن کے آگے

What I’ve got ، وہ تجھ کو بھلا نصیب کہاں
کہ Mountain کہاں اور animal غریب کہاں

کہا یہ سُن کے Squirrel نے ، منہ سنبھال ذرا
یہ Nonsense کبھی Heart سے نکال ذرا

اگر میں Big نہیں Like you, so what ( کیا پروا)
نہیں ہے least کہیں you مری طرح چھوٹا

تمام world سے پیدا خدا کی قدرت ہے
کوئی ہے Big کوئی Tiny یہ اُس کی حکمت ہے

ہے Big جہان میں you کو بنادیا اُس نے
تو Climbing کا مجھے بھی صلہ دیا اُس نے

But if بڑا ہے تو مجھ سا ہی Trick دِکھا مجھ کو
Break کرکے کوئی nut ذرا ہرا مجھ کو

نہیں ہےThing نکمی کوئی زمانے میں
کوئی بھی Bad نہیں God کے خزانے میں​
ہاہاہا
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
خوبصورت
 
Top