"اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

الف عین

لائبریرین
شکریہ بلال، لیکن میرے خیال میں ٹائپنگ کی محنت کسی ایسی کتاب پر کی جاتی جو نیٹ پر نہ ہو، تو زیادہ بہتر تھا۔ اس میں جو نظمیں غزلیں ہو چکی ہوں، اور نیٹ پر ہی یونی کوڈ میں موجود ہوں، ان کو دوبارہ کرنے کی ضرورت نہیں۔ ان کی محض فہرست دے دینا کافی ہے۔
 
محمد بلال اعظم

یہ بھی ٹھیک ہے۔ لیکن اس میں سے صرف 15 یا 20 نظمیں اور غزلیں ہی مجھے نیٹ پہ ملی ہیں،
اب تو اسے کر لیتے ہیں مکمل، پھر آئندہ سے جو کتب میرے پاس موجود ہیں، اُس میں سے جس کا آپ کہیں گے، وہ کر لیں گے۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
بلال بھائی اس بک کے کاپی رائٹس کیا ہیں؟

کاپی رائٹس فری نہیں لیکن جیسے "دردِ آشوب" کی غزلوں اور نظموں کو الگ الگ کیا تھا اسی "اے عشق جنوں پیشہ" اور "شب خون" کی غزلوں اور نظموں کو الگ الگ کر کے دو ای بکس بن سکتی ہیں۔
 
الف عین

لائبریرین
یہ کاپی رائٹ سے بچنے کا میرا اپنا طریقہ ہے جس پر کوئی کاپی رائٹ نہیں۔ بس ایک سطر لگا دو کہ فلاں کتاب سے انتخاب ہے۔ ترتیب: محمد بلال اعظم!!
 
قیصرانی

لائبریرین
نشاندہی کا شکریہ۔ اس کتاب کی کاپی رائٹ کی کیا پوزیشن ہے؟ اگر یہ جملہ حقوق محفوظ والی کتاب ہے تو محفل پر اس پر ہم کام نہیں کر سکتے
 
آپ یہ جوابات دیکھیں:

کوڈ:
محمد بلال اعظم: کاپی رائٹس فری نہیں لیکن جیسے "دردِ آشوب" کی غزلوں اور نظموں کو الگ الگ کیا تھا اسی "اے عشق جنوں پیشہ" اور "شب خون" کی غزلوں اور نظموں کو الگ الگ کر کے دو ای بکس بن سکتی ہیں۔

کوڈ:
استادِ محترم اعجاز عبید صاحب: یہ کاپی رائٹ سے بچنے کا میرا اپنا طریقہ ہے جس پر کوئی کاپی رائٹ نہیں۔ بس ایک سطر لگا دو کہ فلاں کتاب سے انتخاب ہے۔ ترتیب: محمد بلال اعظم!!
 
کوڈ کی بجائے اقتباس کو استعمال کریں :)

کاپی رائٹ سے بچنے کا یہ ذریعہ ایک ایسے بندے کے لئے جو دنیا سے جا چکا ہو، میرے من کو نہیں بھاتا :(
 
قیصرانی

لائبریرین
میں سمجھا نہیں آپ کی بات؟
میں اپنی ذاتی تشریح دے رہا تھا کہ کاپی رائٹ کا قانون ہے یعنی کسی کی ملکیت کو اس کی اجازت کے بنا استعمال نہیں کر سکتے۔ اگر ایک بندہ مرحوم ہو گیا ہے تو ظاہر ہے کہ اس سے معافی اگلے جہاں ہی جا کر ملے گی :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں اپنی ذاتی تشریح دے رہا تھا کہ کاپی رائٹ کا قانون ہے یعنی کسی کی ملکیت کو اس کی اجازت کے بنا استعمال نہیں کر سکتے۔ اگر ایک بندہ مرحوم ہو گیا ہے تو ظاہر ہے کہ اس سے معافی اگلے جہاں ہی جا کر ملے گی :)

لیکن اگ دو کتابوں میں سے انتخاب دیا جائے پھر تو کوئی کاپی رائٹ ایشو نہیں ہونا چاہیے۔
باقی اس بارے میں استادِ محترم الف عین صاحب زیادہ بہتر رائے دے سکتے ہیں۔
 
مقدس

بلال بھائی کیا آپ ان کی مختلف بکس سے انتخاب کر کے ایک ای بک بنانا چاہ رہے ہیں؟
 
Top