گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ساڑھے تین گھنٹے کا فرق ہو گا گُلِ یاسمیں آپ کے وہاں اور یہاں پاکستان کے وقت میں؟
شب کے جب ہمارے بارہ بجتے ہیں تو پاکستان میں صبح کے تین بجتے ہیں۔ یہ سلسلہ اکتوبر کے آخری دن تک ہے۔ پھر اس کے بعد چار گھنٹے کا فرق ہو جائے گا اپریل تک۔
 
الف عین

لائبریرین
شب کے جب ہمارے بارہ بجتے ہیں تو پاکستان میں صبح کے تین بجتے ہیں۔ یہ سلسلہ اکتوبر کے آخری دن تک ہے۔ پھر اس کے بعد چار گھنٹے کا فرق ہو جائے گا اپریل تک۔
صحیح نہیں لگتا مجھے یہ ڈے ٹائم سیونگ کا نظام۔ نہ جانے حکومتیں بدلنے پر راضی کیوں نہیں ہوتیں۔ امریکہ میں تو اس پر رفرینڈم بھی ہوا اور اکثریت نے. اس کے خلاف ووٹ دئے!
 
Top