بہت شکریہ نایاب بھائی
ویسے دسمبر 2012 کے وسط تک میرے مراسلوں کی تعداد 500 ہی بمشکل تھی
یعنی تقریباَ چار مہینوں میں 6500 مراسلے ارسال کیے ہیں میں نے
سب آپ لوگوں کی محبت اور حوصلہ افزائی ہے آنٹیشاباش بیٹا محسن وقار علی
کیا خوب دوڑ لگائی ہے تم نے کہ اچھے اچھوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
اتنی سرپٹ دوڑ۔۔۔ ۔۔۔ لگتا ہے میراتھن ریس میں حصہ لینے کا خاصا تجربہ ہے
یونہی ہزاروں کے سنگِ میل عبور کرتے رہو اور محفل کی رونقوں کو چار نہیں بلکہ آٹھ چاند لگاتے رہو آمین
جی نایاب بھائیمیں نے سولہ اکتوبر سے لیکر سولہ اپریل تک چھ ماہ کی اوسط نکالی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت دعائیں کہ یونہی محفل اردو میں علم و آگہی سے بھرپور شراکتیں کرتے رہیں ۔ علم کی خوشبو سے مہکاتے رہیں ۔ آمین
شکریہ آپیبہت بہت مبارک ہو محسن
شکریہ بچےاوووووووووووو یہ تو بہت گڈ نیوز ہے آپکو بہت بہت مبارک محسن محفل بھائی
یہ تو پاکستان میں "آٹو بان" جیسی تیز رفتاری نہیں کی جاسکتی ورنہ پتہ نہیں کیا رفتار ہوتی اپنیبہت مبارک ہو، لگتا ہے جرمن انجن لگا رکھا ہے جو اتنا تیز دوڑاتا ہے
یہ تو پاکستان میں "آٹو بان" جیسی تیز رفتاری نہیں کی جاسکتی ورنہ پتہ نہیں کیا رفتار ہوتی اپنی
وہاں تو سپیڈ لمٹ ہےموٹر وے ہے نا