کیا نیویارک پبلک لائبریری جو 42 سٹریٹ پر ہے ادھر کبھی جانا ہوا؟
میاں لوگ نیویارک لائبریری کو دور دور سے دیکھنے آتے ہیں اور تم!
مین ہیٹن گاڑی میں جانا ایسا ہے جیسے ٹی وی پر دیکھنا ذرا گاڑی سے اُتر کر نیویارکرز کی مخصوص رفتار سے چلیںبات تو سچ ہے پر بات ہے رسوائی کی
اصل میں مین ہیٹن میں بندہ گاڑی پر نہیں جا سکتا ورنہ پارکنگ ٹکٹس سے میری تو کمر ٹوٹ گئی ہے اس ماہ ۔
مین ہیٹن گاڑی میں جانا ایسا ہے جیسے ٹی وی پر دیکھنا ذرا گاڑی سے اُتر کر نیویارکرز کی مخصوص رفتار سے چلیں
اور سٹی کا لُطف اُٹھائیں اور اگر مجھے ساتھ لے چلیں تو تصاویر مفت میں( تقاریر نہیں کہا ڈرو مت) اور پوٹریٹ اسٹڈی( اسکیچ اور فوٹو دونوں میں)
میرے منفرد انداز سے استفادہ حاصل کریں
مین ہیٹن گاڑی میں جانا ایسا ہے جیسے ٹی وی پر دیکھنا ذرا گاڑی سے اُتر کر نیویارکرز کی مخصوص رفتار سے چلیں
اور سٹی کا لُطف اُٹھائیں اور اگر مجھے ساتھ لے چلیں تو تصاویر مفت میں( تقاریر نہیں کہا ڈرو مت) اور
میرے منفرد انداز سے استفادہ حاصل کریں