مقدس آپی یہ تو بتائیں کہ یہ فیصد کا نشان کس لیے استعمال ہوتا ہےPHP:>>> 7%2 1 >>> 9%3 0 >>> 13%4 1 >>> 19%4 3
مقدس آپی یہ تو بتائیں کہ یہ فیصد کا نشان کس لیے استعمال ہوتا ہے
>>> 13 % 4
1
>>> 15 % 6
3
>>> 15 % 5
0
>>> 15 % 2
1
>>>
اگر 13 کو 2 سے تقسیم دیں تو 12 تک تو پورا پورا تقسیم ہو جائے گا جو ایک بچ جائے گا اس ایک کا اس فنگشن کی مدد سے پتہ کر سکتے ہیںTo find out the leftovers
جی بھیا یہی مطلب تھا میرا۔اگر 13 کو 2 سے تقسیم دیں تو 12 تک تو پورا پورا تقسیم ہو جائے گا جو ایک بچ جائے گا اس ایک کا اس فنگشن کی مدد سے پتہ کر سکتے ہیں
To find out the leftovers
ہائیں یہ تو آپ نے بتایا بھی نہیں تھا بھیاانگریزی میں نہیں جواب دینا ۔
بقایا معلوم کرنے کےلیے
اب بتا رہا ہوں ۔ہائیں یہ تو آپ نے بتایا بھی نہیں تھا بھیا
رات کو کروں گیاب بتا رہا ہوں ۔
متغیر (variable) اور پرنٹ فنکشن کی مشقیں بھی جلدی سے کر لو ۔