واااااااااااووووووووووو انکل یہ تو بہت کیوٹ اور شرارتی سا ہے اوےےےےےےے پارےمحمد صائم میرا بھتیجا
میری بیگم سے موبائل لے کر بٹن دبانا شروع کر دیتا ہے اسکو معلوم ہو گیا ہے میسیج کیسے بھیجتے ہیں ایک دفعہ مجھے اکٹھے 10 خالی میسیج بھیج دئے مجھے تو معلوم ہی نہ تھا میں نے بیگم کو جوابی میسیج کیا کیوں خالی میسیج بھیج رہی ہو تو جواب آیا صائم کا کارنامہ ہے اکثر و بیشتر اسی طرح کرتا ہے اور اگر موبائل لاک کر کے پکڑاؤ تو دیوار پر دے مارے گاواااااااااااووووووووووو انکل یہ تو بہت کیوٹ اور شرارتی سا ہے اوےےےےےےے پارے
بڑا ڈینجرس بچہ ہے پھر تو ویسے ابھی تک کسی مابائل کو توڑا بھی ہے اس نے ؟میری بیگم سے موبائل لے کر بٹن دبانا شروع کر دیتا ہے اسکو معلوم ہو گیا ہے میسیج کیسے بھیجتے ہیں ایک دفعہ مجھے اکٹھے 10 خالی میسیج بھیج دئے مجھے تو معلوم ہی نہ تھا میں نے بیگم کو جوابی میسیج کیا کیوں خالی میسیج بھیج رہی ہو تو جواب آیا صائم کا کارنامہ ہے اکثر و بیشتر اسی طرح کرتا ہے اور اگر موبائل لاک کر کے پکڑاؤ تو دیوار پر دے مارے گا
ابھی تک تو ایسا اتفاق نہیں ہوابڑا ڈینجرس بچہ ہے پھر تو ویسے ابھی تک کسی مابائل کو توڑا بھی ہے اس نے ؟
ویسے بچوں کے لیئے موبائل میں بڑی اٹریکشن ہوتی ہےابھی تک تو ایسا اتفاق نہیں ہوا
اب اسکو موبائل لاک کر کےنہیں دیتے
ہاں آپ کی بات ٹھیک ہےویسے بچوں کے لیئے موبائل میں بڑی اٹریکشن ہوتی ہے
بچے کی تو خیر ہے ، تم نے کیوں نے موبائل کو ٹیڑھا کرکے ”مابائل“ کردیا؟بڑا ڈینجرس بچہ ہے پھر تو ویسے ابھی تک کسی مابائل کو توڑا بھی ہے اس نے ؟