بہاولپور - بھولی ہوئی ریاست

عسکری

معطل
پاکستان میں ضم ہونے سے پہلے 1690 سے لے کر 1955 تک ایک آزاد ریاست تھی ۔ میرے گھر کی یہ تاریخ مجھے بہت پسند ہے ۔ کیونکہ جیسے بھی ہو بہاولپوری عوام انگریز کے شر سے محفوظ رہے ۔ اور امیر بھی محنتی اور آزاد رہے۔ اگر پاکستان سے نا ملتے تو شاید ہندو اس کو بھی کھا جاتے۔ اج اس ملک کے بیٹے اپنے روشن ماضی کے ساتھ روشن مستقبل کی امید لگائے ہوئے ہیں

نقشہ

Bahawalpur_Map.gif


جھنڈا

389px-Flag_of_Bahawalpur.svg.png


بہاولپور کا ڈراور قلعہ ۔ فوج کا سب سے مضبوط قلعہ اور معسکر جو آزاد رہا پورے انگریز دور مین

800px-Derawar_Fort_3_by_gul791.jpg



صادق محمد خان جس نے اپنی بادشاہت سے دستبردار ہو کی پاکستان مین ریاست شامل کی

220px-Sadeq_Mohammad_Khan.jpg


نور محل نوب کا گھر

800px-NoorMahal1.JPG


شاہی دربار

Beautiful_darbar_m_galleryfull.jpg


حکمرانوں کے نام اور ادوار
486689_455892231166069_1857137934_n.jpg



Bahawalpur_QuarterAnna1940.jpg


coin_bahawalpur.jpg



BahawalpurState_0002.jpg


images
 

عسکری

معطل
سویلین بھول گئے پر پاک آرمی نہیں اب بھی پاکستانی دستے یہی ہنس کا پاچ استمال کرتے ہین
TMA123.jpg



وہ بیجز کے درمیاں میں
620580600_o.jpg
 
Top