بیداری شعور : ضرورت اور اہمیت
محمد بلال اعظم لائبریرین جنوری 4، 2013 #12 بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی چھا گئے ڈاکٹر صاحب اکثر مقامات پہ اس کتابچہ میں۔ بس اس پہ عمل بھی ہو جائے تو سوئی ہوئی قوم پھر سے ماضی کی طرح تابناک مستقبل کی طرف گامزن ہو جائے۔
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی چھا گئے ڈاکٹر صاحب اکثر مقامات پہ اس کتابچہ میں۔ بس اس پہ عمل بھی ہو جائے تو سوئی ہوئی قوم پھر سے ماضی کی طرح تابناک مستقبل کی طرف گامزن ہو جائے۔
نایاب لائبریرین جنوری 4، 2013 #13 جزاک اللہ خیراء محترم الف نظامی بھائی ذرا تسلی سے پڑھنا لازم ہے ۔ سرسری اس پیغام سے گزرنا مناسب نہیں
نیرنگ خیال لائبریرین جنوری 9، 2013 #15 میں بک مارک کرتا جا رہا ہوں سارے۔ پڑھ کر بتاتا جاؤں گا ساتھ ساتھ