یہ لیں:بہتر ہوگا کہ ایک ہی متن کا انپیج اور ورڈ میں علیحدہ سکرین شاٹ لے کر دکھایا جائے تاکہ تقابل کیا جا سکے۔
نذر
جناب فی الحال تو وولٹ ہی میں تجرباتی طور پر ٹیبل سیٹ کر رہا ہوں۔ مستقبل میں ارادہ ہے کہ منظم انداز میں اس کو تمام ترسیمہ جات پر ڈپلوئے کیا جائے۔ اوپر کرننگ میں خاص بات یہ ہے کہ یہ سابقہ ترسیمہ جات کی اونچائی کیساتھ بڑھ اور گھٹ رہی ہے اور یہی شے انپیج کی کرننگ کو ممتاز بناتی ہے۔اس کام کے لیے کیا تکنیک استعمال کی ہے؟
کرننگ کا کوئی سٹینڈرڈ ہے؟جناب فی الحال تو وولٹ ہی میں تجرباتی طور پر ٹیبل سیٹ کر رہا ہوں۔ مستقبل میں ارادہ ہے کہ منظم انداز میں اس کو تمام ترسیمہ جات پر ڈپلوئے کیا جائے۔ اوپر کرننگ میں خاص بات یہ ہے کہ یہ سابقہ ترسیمہ جات کی اونچائی کیساتھ بڑھ اور گھٹ رہی ہے اور یہی شے انپیج کی کرننگ کو ممتاز بناتی ہے۔
ایسے:مطلب فرض کریں ہم کورل میں ترسیمہ جات کی مینیولی کرننگ سیٹ کر رہے ہیں تو کیا کوئی سٹینڈرڈ ہے جس سے اندازہ ہوتا رہے کہ اگلا ترسیمہ پچھلے ترسیمے کے کتنا قریب آئے گا۔
اس سلسلہ میں ایک عرصہ درازسے محترم ابن سعید صاحب سے مشاورت جاری ہے اور مختلف حل تجویز کئے گئے ہیں۔ امید ہے اگلی صدی تک کوئی نہ کوئی مثبت قابل عمل حل اس مسئلے کانکل ہی آئےگاکسی بھی ترسیمہ کے آؤٹ لائن پکسلز کو فلٹر کر کے اگلے ترسیمہ کے آؤٹ لائن پکسلز کے ساتھ ٹچ ہونے کی ریشو نکال لی جائے یا وولٹ یہ کام آٹومیٹک کر دے کہ ہر ترسیمے کی 5 پکسلز کی آؤٹ لائن ہو اور اگلے ترسیمے کی آؤٹ لائن جس پوائنٹ پر پچھلے ترسیمے کی آؤٹ لائن کو ٹچ کرے وہ اسی پوائنٹ پر اس کی کرننگ سیٹ کر دے۔
اگر وولٹ میں ایسی کوئی سہولت نہیں تو کیا کسی سکرپٹ وغیرہ کے ذریعے ایسا ممکن نہیں؟
اس کے لئے ہمیں انپیج کا سورس کوڈ درکار ہوگا۔ جو کہ تا حال ممکن نہیں کیونکہ یہ ایک کمرشل سافٹوئیر ہے۔ نیز انپیج کی کرننگ کوئی اتنی خاص اچھی نہیں ہے۔ میرے تجربات کے مطابق ہم انپیج سے بھی بہتر کرننگ حاصل کر سکتے ہیں اگر حسابی اندازے درست ثابت ہوں:خود سے کرننگ پئیر سیٹ کرنے کی بجائے کیا یہ ممکن نہیں ہے کہ انپیج سے یہ ہی معلومات حاصل کر لی جائیں؟ یعنی متن کو انپیج میں لکھ کر کسی طرح اس میں سے ہی یہ ڈی کوڈ کر لیا جائے کہ کرننگ کتنی ہے؟
اس کے لئے ہمیں انپیج کا سورس کوڈ درکار ہوگا۔ جو کہ تا حال ممکن نہیں کیونکہ یہ ایک کمرشل سافٹوئیر ہے۔ نیز انپیج کی کرننگ کوئی اتنی خاص اچھی نہیں ہے۔ میرے تجربات کے مطابق ہم انپیج سے بھی بہتر کرننگ حاصل کر سکتے ہیں اگر حسابی اندازے درست ثابت ہوں:
پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر کی تیاری کے دوران انپیج کی فائل ہیک کی گئی تھی۔ جس میں سے کرننگ کی انفارمیشن تو نہیں ملی کیونکہ کرننگ سافٹوئیر کے اندر ہوتی ہے۔ شاید ابرارحسین اس بارہ میں کچھ مزید بتا سکیں۔ضروری نہیں کہ اس کے لیے سورس کوڈ ہی دیکھنا پڑے۔ کچھ اور تجربات بھی کیے جا سکتے ہیں۔ ان پیج ڈاکومنٹ فائل کو ہیک کرکے اس سے بھی پڑھنے کی کوش کی جا سکتی ہے۔
نستعلیق خط میں کرننگ جتنی بہتر ہو سکتی ہےکرنی چاہئے۔ انپیج کی کرننگ چونکہ پبلشنگ انڈسٹری کا اسٹینڈرڈ بن چکی ہے یوں اسکے بغیر گزارہ اب ممکن نہیں۔ میرے خیال میں آئیڈیل کرننگ جو کہ نستعلیق فانٹس میں ہونی چاہئے وہ اس فانٹ میں جلوہ گر ہے:میں ایک بات ابھی تک سمجھ نہیں پایا ہوں کہ کرننگ کس حد تک بہتر بنانا ضروری ہے؟ پبلشنگ انڈسٹری کی حد تک اگر ان پیج جیسی کرننگ سے کام چل سکتا ہے تو اس سے بہتر کی کیا ضرورت ہے؟ میں فونٹ سازی کی باریکیوں کو زیادہ نہیں جانتا ہوں لیکن مجھے کچھ محسوس ہو رہا ہے کہ گزشتہ کئی سال سے جمیل نستعلیق ٹیم کی تمام توانائی کرننگ پر ہی صرف ہو رہی ہے۔
گریفائٹس، اے سی ای اور اس جیسے بہت سے دیگر "اسمارٹ" رینڈرنگ انجنز میں مسئلہ ہے کہ یہ عام پروگرامز میں اسپورٹڈ نہیں ہوتے۔ اسوقت جو رینڈرنگ انجن اکثر ویب اورڈیسک اسٹاپ سافٹوئیرز میں چل رہے ہیں وہ حرف باز ، ڈائریکٹ رائٹ اور فری ٹائپ انجنز ہیں، جو کہ اوپن ٹائپ اسٹینڈر ڈ پر مبنی ہیں۔ اسلئے کمپیٹیبلیٹی کے مسائل سے بچنے کیلئے ہم ان گریفائٹس اور اے سی ای جیسے "اسمارٹ "انجنز کو استعمال نہیں کر سکتے۔میری دانست میں فونٹ سازی کے نئے پراجیکٹس جیسے گریفائٹ انجن کے استعمال، نئے نستعلیق فونٹس کی تیاری وغیرہ پر بھی کام کیا جانا چاہیے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/انپیج-فائل-فارمیٹ-پر-تحقیق.26462/پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر کی تیاری کے دوران انپیج کی فائل ہیک کی گئی تھی۔ جس میں سے کرننگ کی انفارمیشن تو نہیں ملی کیونکہ کرننگ سافٹوئیر کے اندر ہوتی ہے۔ شاید ابرارحسین اس بارہ میں کچھ مزید بتا سکیں۔
ذیشان صاحب یہ روشنی صرف ماہر پروگرامرز ہی ڈال سکتے ہیں ورنہ بتی والا موبائل تو میرے پاس بھی ہےکس قسم کی روشنی ڈالیں؟
میں اپنے نستعلیق فونٹ میں یہی ترکیب استعمال کر رہا ہوںجناب فی الحال تو وولٹ ہی میں تجرباتی طور پر ٹیبل سیٹ کر رہا ہوں۔ مستقبل میں ارادہ ہے کہ منظم انداز میں اس کو تمام ترسیمہ جات پر ڈپلوئے کیا جائے۔ اوپر کرننگ میں خاص بات یہ ہے کہ یہ سابقہ ترسیمہ جات کی اونچائی کیساتھ بڑھ اور گھٹ رہی ہے اور یہی شے انپیج کی کرننگ کو ممتاز بناتی ہے۔
کیا کوئی خودکار طریقہ استعمال کیا ہے؟میں اپنے نستعلیق فونٹ میں یہی ترکیب استعمال کر رہا ہوں