کل کو چکن نا کہو مرغی کہو انگریزی ہے گناہ ہو گا مٹن یا بیف نا کہوں گوشت کہو چکن جلفریزی کو کیا کہا جائے مولوی صاحب ؟ گھٹا مرغ بھئیطرح طرح کی موشگافیاں بلکہ شگوفے
توبہ توبہ کیسی باتیں کرتے ہیں صاحب۔۔خبر میں مذکور قسم کے علمائے کرام تو لفظ خدا پر بھی نہیں راضی۔انکا فتویٰ ہے کہ خدا کا لفظ مجوسیوں کی ایجاد ہے اللہ کہنا چاہئیے خدا کا نام لیں گے تو کافر ہونے کا اندیشہ ہےزبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو۔
آپکے اس جملے سے کئی معنی پیدا ہورہے ہیں۔۔ان میں سے دو یہ ہیں۔۔آپ بتائیے آپ کی کیا مراد تھیویسے ایک بات بتاؤں لفظ "خدا" یہودی استعمال کرتے ہیں۔
ویسے ایک بات بتاؤں لفظ "خدا" یہودی استعمال کرتے ہیں۔
اس بارے میں پوری معلومات رکھیں جناب، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو دن کے روزے کا حکم دیا ہے 9 اور10 یا پھر 10 اور 11اور 10 محرم کا روزہ بھی عیسائی رکھتے تھے۔۔ مگر اسے حضور نے اپنایا۔۔۔ ۔ ہمارا اسلام اتنا تنگ نظر نہیں جتنا کچھ مولیوں نے بنا دیا۔۔۔ ۔
دس محرم کا روزہ عیسائی نہیں یہودی رکھتے تھے کہ اس دن انہیں فرعون سے نجات ملی تھی۔ اور یہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی سُنت ہے۔اور 10 محرم کا روزہ بھی عیسائی رکھتے تھے۔۔ مگر اسے حضور نے اپنایا۔۔۔ ۔ ہمارا اسلام اتنا تنگ نظر نہیں جتنا کچھ مولیوں نے بنا دیا۔۔۔ ۔
کونسے کھیت کی مولیوں کی بات کر رہے ہیں آپ؟ہمارا اسلام اتنا تنگ نظر نہیں جتنا کچھ مولیوں نے بنا دیا۔۔۔ ۔
میں کسی کو منشن نہیں کروں گا۔۔ آپ بھی جانتے ہیں ہر بات پہ شرک کا فتوہ دینے والے۔ اور ہر کام جو پسند نہ آئے اس پہ بدعت کا فتوہ لگانا۔۔۔۔۔ کیا اسلام میں ایسے لوگوں کی کمی رہ گئی ہے؟کونسے کھیت کی مولیوں کی بات کر رہے ہیں آپ؟
جی بالکل ۔۔ غلطی ہو ئی۔۔دس محرم کا روزہ عیسائی نہیں یہودی رکھتے تھے کہ اس دن انہیں فرعون سے نجات ملی تھی۔ اور یہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی سُنت ہے۔
جی میں نے صرف ایک بات کی تھی۔۔ اور آپ نے دوسرے روزے کی تفصیلی حدیث پہلے ہی بیان کردی ہے۔۔۔۔ بات کرنے کا مقصد یہ تھا کہ اگر کوئی چیز یا کام مشہور ہو جائے۔۔ تو اس کے اپنانے سے اسلام نے ہر گز منع نہیں کیا۔۔۔۔اس بارے میں پوری معلومات رکھیں جناب، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو دن کے روزے کا حکم دیا ہے 9 اور10 یا پھر 10 اور 11
اور یہ روزہ یہودی رکھتے تھے