دامن کوہ اور پیر سوہاوہ
mfdarvesh محفلین دسمبر 22، 2011 #9 شکریہ یہ تو دیکھی بھالی جگہ ہے میں ہفتے میں ایک بار چلا ہی جاتا ہوں ادھر
mfdarvesh محفلین دسمبر 22، 2011 #10 زیک نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیمرے کا زوم فٹ کام کررہا ہے
ایم اے راجا محفلین دسمبر 22، 2011 #11 شکریہ زیک، میں نے بھی جون میں کافی تصویریں لی تھیں مر،ی دامنِ کوہ، پیر سوہاوہ ، راول ڈیم، جناح پارک وغیرہ کی مگر پوسٹ نہ کر سکا، آپ نے کردیں، بہت اچھی ہیں۔
شکریہ زیک، میں نے بھی جون میں کافی تصویریں لی تھیں مر،ی دامنِ کوہ، پیر سوہاوہ ، راول ڈیم، جناح پارک وغیرہ کی مگر پوسٹ نہ کر سکا، آپ نے کردیں، بہت اچھی ہیں۔
زیک مسافر جنوری 30، 2012 #13 فرحت کیانی نے کہا: مجھے تصویریں نظر کیوں نہیں آ رہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے بلاگ پر جا کر دیکھیں۔ کیا وہ بھی بلاک ہے؟
فرحت کیانی نے کہا: مجھے تصویریں نظر کیوں نہیں آ رہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے بلاگ پر جا کر دیکھیں۔ کیا وہ بھی بلاک ہے؟
فرحت کیانی لائبریرین جنوری 31، 2012 #14 اب تو یہاں بھی نظر آ رہی ہیں۔ شکریہ زیک پیر سوہاوہ تو واقعی بہت خوبصورت ویو ہے۔