دبئ چلو

زیک

مسافر
کچھ ماہ پہلے ہمارا دبئ اور ابوظہبی سے گزر ہوا۔ سوچا کچھ تصاویر یہاں پوسٹ کر دوں۔

نئ دبئ کا ایک منظر
20110609-081302.jpg
 

زیک

مسافر
بہت ظلم ہے زیک بھائ۔ کم از کم اپنے ساتھ ایک کپ چائے پینے کا موقع تو دینا تھا۔
صرف 4 دن کے لئے گئے تھے اور بھائ سے 5 سال بعد ملاقات ہو رہی تھی۔

مجھے تین سال ہونے والے ہیں ابوظہبی میں رہتے ہوئے لیکن اس طرح ابھی تک سیر نہیں کر سکے آپ تو خوش قسمت ہیں
میں سیاح تھا شاید اس لئے۔
 
Top