خرم شہزاد خرم
لائبریرین
السلام علیکم۔
"دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی"
"دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی"
میراخیال ہے کہ خرم شہزاد خرم بھائی کی قائم کردہ کمپیوٹراکیڈمی ہے اور ایڈریس درج ہے بمقام پنڈی شہریہ گارڈن ہے کہاں
شہزاد بھائی۔
یہاں پر html کی بجائے E-mail کیونکہ HTML تو پھر کافی وسیع ہو جائے گا۔ اور یہ تو پھر ویب ڈیزائینگ کی طرف آپ جا رہیں ہیں۔
میرے خیال سے بھی ٹیکنالوجی ایسے ہی لکھا جاتا ہے خرم لالہ جیسے تعبیر اپیا نے لکھا۔وعلیکم السلام
بہت بہت مبارک ہو خرم
اللہ آپ کو ترقی اور برکت دے
ویسے اردو میں ٹیکنالوجی ایسے لکھتے ہیں یا ویسے جیسا کہ آپ نے لکھا ہے؟
جزاک اللہوعلیکم السلام
بہت بہت مبارک ہو خرم
اللہ آپ کو ترقی اور برکت دے
ویسے اردو میں ٹیکنالوجی ایسے لکھتے ہیں یا ویسے جیسا کہ آپ نے لکھا ہے؟
مائنڈ کس لیے کروں گا۔شہزاد بھائی۔
اگر میں کچھ تبدیلیوں یا غلطیوں کی نشاندہی کر دوں تو مائنڈ تو نہیں کریں گے نہ۔
جیسے جدید کمپیوٹر لیب، کمپیوٹر سیل اینڈ سروس اور داخلے جاری ہیں۔ ( داخلہ نہیں)
جی ہاں زیادہ لوگ تو ٹیکنالوجی ہی لکھتے ہیں لیکن علم والے کہتے ہیں کہ دونوں طرح لکھا جاتا ہےمیرے خیال سے بھی ٹیکنالوجی ایسے ہی لکھا جاتا ہے خرم لالہ جیسے تعبیر اپیا نے لکھا۔