تجھ کو سببِ خونِ وفا سمجھیں گی یا اِس کو بھی میری ہی خطا سمجھیں گی جب تیرے بغیر جادہ پیما ہوں گا نہ جانے اداس راہیں کیا سمجھیں گی