دلاور خان
لائبریرین
سوچا کہ لوگوں سے ان کی پسند ہی معلوم کرلی جائے
عام سی روز مرزہ کی اشیاء خوردونوش اور استعمال کی چیزوں میں
1۔ آپ کی پسندیدہ ڈش (جو آپ کو لگا تار تین بھی کھانے کو ملے تو آپ خوشی سے کھالیں)
2- آپ کی پسندیدہ سوئیٹ ڈش
3- آپ کی پسندیدہ چائے (یہاں بات برانڈ کی نہیں بلکہ اقسام کی ہے)
4- آپ کا پسندیدہ بسکٹ برانڈ
5- آپ کی پسندیدہ چاکلیٹ
6- آپ کا پسندیدہ ٹوٹھ پیسٹ
7- آپ کا پسندیدہ شوز برانڈ
8- آپ کا پسندیدہ ٹی وی شو
9- آپ کا پسندیدہ سگریٹ برانڈ
بس فی الحال اتنا ہی