ریڈیو ولنٹئیرزکئیرینگ ہینڈز

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
یہ دھاگہ شروع تو پروفیسر ایم اے رضا صاحب نے کرنا تھا لیکن وہ شاید مصروف ہیں تو میں نے سوچا میں ہی شروع کر دوں۔ یہ ریڈیو سپیشل پیپلز کے لیے ہے ۔ اس ریڈیو کا آئیڈیا میرا ہے ۔ تکنیکی معاونت رضاصاحب کریں گے جبکہ مالی معاونت اوشو یعنی ملک بلال صاحب کریں گے برائے مہربانی ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے نوازیں ۔ اگر کوئی بات بتانا بھول گیا ہو ں تو پروفیسر صاحب سے درخواست رہنمائی کریں شکریہ ۔ مجھے آپ احباب کی رائے کا شدت سےانتظار ہے۔ اس ریڈیو کو چلانے کے لیے سالانہ 800روپے کی ضرورت ہے جس بدلے میں پروفیسر صاحب آپنی ایک کتاب بطور تحفہ پیش کریں گے جس کے حقدار ابھی تک تین سال کے لیے ملک بلا ل صاحب ہیں جو کہ دو ہزار روپے دے رہے ہیں۔
 
اس منصوبه کی تکمیلی مدت پانچ سال هے
درکار فنڈز کی مدت تین سال هے
اسکے بعد یه منصوبه بطور اداره برائے مخصوص افراد بھی بن سکتا هے اس میں وسعت کی گنجائش هے
کم از کم افراد 15افراد کی معاونت درکار هے
مالی
کم ازکم 800 روپے سالانه کی بنیاد پر
ریڈیو تین حصوں پر مشتمل هو گا
لائیو
آرکائیوز
آن ڈیمانڈ ٹریکس
شروع میں ایک سال
ڈیلی چار گھنٹے یا ایک گھنٹے کی لائیو
ٹرانسمیشن هو گی
جو دن اور رات میں تین مختلف اوقات میں رپیٹ هو گی تاکه زمان و مکان کی قید کے باوجود لسٹنر سن سکیں
مزید هدایات اپ لوڈ هوتی رهیں گی
 
اور سب سے اهم ٹاپک
اسلام کے اجزا
میں سے ایتھکس
اخلاقیات
رواداری
احساس
احسان مندی
انفرادی حقوق و فرائض
اجتماعی حقوق و فرائض
انسانیت
دین فطرت و قدرت
اس پر بھی کام جاری هے
 

عزیزامین

محفلین
پہلا حصہ تو سر کے اوپر سے گزر گیا ۔ یہ ایک مذاق تھا پلیز اسے نہ پسند یدگی میں شمار نا کیا جاے، کامیاب لوگ یا اس طرح کے نام سے بھی ایک سلسلہ ہونا چاہیے جس میں دنیا بھر سے اور خاص طور پر پاکستان کے مشہور سپیشل پرسنز کی حالات زندگی شامل ہو ۔ ایسے لوگ جنہوں نے انکی فلاح کے لیے نمایاں کام کیے ہوں جیسے کاشر صاحب۔ایسے پروگرام جن سے انکا فائدہ ہو جیسے بریل ٹرینگ۔ مختلف امراض کے متعلق جدید تحقیق اور آگاہی
 

عزیزامین

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top