بہت بہت شکریہبہت بہت مبارک ہو زین بھائی۔
یہ تو بہت ہی خوشی کی خبر ہے کہ یہیں سے پھر آگے جانے کے راستے کھلتے ہیں۔ جیسا کہ ملائکہ بہنا نے بتایا ہے کہ آپ کافی محنت کرتے ہیں تو ہمیں امید ہے کہ اسی طرح دل لگا کر اور محنت سے کام کرتے رہیں گے تو ایک دن انشاء اللہ سب کہیں گے کہ یار پروگرام "آج زین کے ساتھ" دیکھنا ہے بندہ بڑا زبردست تجزیہ کرتا ہے۔
آئندہ ممکن ہوا تو ریکارڈ کروں گامجھے دیکھنی تھی نا۔۔۔ ۔
بہت شکریہ آپیواہ۔ یہ تو واقعی بہت زبردست خبر سنائی ملائکہ نے۔ بہت بہت مبارک ہو زین ۔ سب کی طرح مجھے بھی حقیقتاَ دلی خوشی ہوئی یہ خبر سُن کر۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازیں آمین۔ محنت کرتے جائیں اور خوب آگے آگے بڑھتے جائیں ۔
اتنی اچھی خبر دینے پر بہت بہت شکریہ ملائکہ ۔ ویسے آپ پہلی پوسٹ میں یہ لکھ سکتی تھیں کہ 'یاد رہے ، یہ خبر سب سے پہلے ملائکہ نے محفل پر بریک کی ہے۔'
بھئی آپ "آم" سے رپورٹر ہوں یا "امرود" سے ، ہماری دعائیں ہیں کہ ہمیشہ ترقی کرو ۔بہت بہت شکریہ
بھئی میں ایک عام سا رپورٹر ہوں
بھئی یہ کوئی بات نہیں۔بھئی میں ایک عام سا رپورٹر ہوں
بہت شکریہ آپ کابھئی یہ کوئی بات نہیں۔
آپ نے سنا ہوگا کہ پاؤں رکھنے کی جگہ ملنی چاہیے آگے ہم خود ہی بنالیں گے۔ مراد یہ ہوتی ہے کہ جس فیلڈ میں عروج حاصل کرنا ہے اس میں اینٹری ہوجائے آگے پھر اپنی محنت اور اللہ کا فضل ہی چاہیے، پھر کوئی روک نہیں سکتا۔ آپ اللہ کے فضل سے اس فیلڈ میں اینٹر ہوگئے ہیں جہاں اب آپ کے سامنے ان گنت مواقع ہوں گےاوپر جانے کے۔ تین چیزوں پر آپ توجہ دیں اور ساتھ دعا کو کبھی مت بھولیں، پھر ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ اوپر نہ جاسکیں چاہے اسٹارٹ میں کتنے ہی چھوٹے لیول پر ہیں۔ ایک محنت کہ اس کے بغیر کوئی مقام حاصل نہیں کیا جاسکتا۔ دوسرا دیانت کہ محنت جتنی مرضی ہو اگر اپنے کام میں دیانت داری نہیں تو کچھ فائدہ نہیں۔ تیسرا علم کہ کہ محنت اور دیانت اس وقت تک کام نہیں آسکتے جب تک اس کام کا جو سپرد کیا گیا ہے، خاطر خواہ اپ ٹو ڈیٹ علم نہ ہو، اپنے شعبہ کے حوالے سے جتنا جدید علم حاصل کرسکتے ہیں ساتھ ساتھ حاصل کرتے رہیں۔ ان سب کے ساتھ دعا شامل ہوجائے گی تو پھر میدان آپ کا ہے۔
میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپ کے ساتھ ہو۔ آمین۔
مطلب چلوا دیں گےبہت اچھے شہزادے ۔ بہت خوب ۔ واہ واہ ۔ اب ہم صرف پڑھیں گے نہیں بلکہ سنیں گے بھی اور دیکھیں گے بھی۔
اور دشمنو ! اب ذرا سوچ سمجھ کہ ٹی وی والے بندے سے اپنی یاری ہے خبر لگوا دیں گے۔
بہت خوشی ہوئی ، امید ہے صحافیانہ صلاحیتیں اور نکھریں گی ۔ بڑی بھاری ذمہ داری ہے کہ مخلوق خدا کی امانت کا بوجھ ہے ، اللہ استقامت دے۔
(@زین گلاب جامن کی ایک اور پلیٹ حساب میں لکھ لی گئی ہے)
آمین ۔بہت اچھے شہزادے ۔ بہت خوب ۔ واہ واہ ۔ اب ہم صرف پڑھیں گے نہیں بلکہ سنیں گے بھی اور دیکھیں گے بھی۔
اور دشمنو ! اب ذرا سوچ سمجھ کہ ٹی وی والے بندے سے اپنی یاری ہے خبر لگوا دیں گے۔
بہت خوشی ہوئی ، امید ہے صحافیانہ صلاحیتیں اور نکھریں گی ۔ بڑی بھاری ذمہ داری ہے کہ مخلوق خدا کی امانت کا بوجھ ہے ، اللہ استقامت دے۔
(@زین گلاب جامن کی ایک اور پلیٹ حساب میں لکھ لی گئی ہے)
شکریہ ۔ آبی بھائیبلے وائی بلے زین بھائی اللہ آپکو مبارک کرئے اور کامیاب کرئے اور اس فیلڈ میں خوب ترقی دے مگر یاد رہے کہ " مافیائی صحافت " کا شکار ہرگز نہ ہوجانا ہمیشہ خود کو عجزو انکساری میں رکھنا اور ایجنڈہ کی صحافت سے بچنا اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ۔۔والسلام
شکریہ مزمل بھائیمبارک ہو بھائی۔ گو کہ ٹی وی دیکھنے کا اتفاق کم ہی ہوتا ہے۔ مگر اب ایک بار تو ضرور دیکھونگا بھائی کو۔
بہت شکریہ صابر بھائیمبارک ہو زین ۔ اللہ تعالی آپ کو کامیابیوں سے نوازیں