تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

محسن حجازی

محفلین
میں اپنی چھوٹی ہمشیرہ سارہ خوش بخت کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں۔
سارہ مجھ سے چھوٹی ہیں، فائن آرٹس میں ڈپلومہ ہولڈر ہیں اور ماس کمیونی کیشن میں گریجوایشن کر رہی ہیں۔
ان کے مشاغل میں ڈرائنگ پینٹنگ کوکنگ کے علاوہ تحریر و تصنیف بھی شامل ہیں جسے وہ اپنے بلاگ سارا پاکستان پر رکھتی رہتی ہیں۔

سارہ خوش آمدید!
 

محمداحمد

لائبریرین
محسن بھائی

یہ تو بہت ہی اچھی بات ہے ، ہم بھی سارہ بہن کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اُمید ہے وہ محفل کو اپنے اضافی وقت کا بہترین مصرف پائیں گی۔
 

فاروقی

معطل
سارہ بہن کو
اردومحفل پر
دل کی گہرائیوں سے

10qky29.jpg



میرے خیال سے اب آپ کو شکریہ ادا کرنے کے لیے آ جانا چاہیے
 

فرخ منظور

لائبریرین
محفل پر خوش آمدید سارہ صاحبہ - محسن صاحب کی تحاریر بہت مزاح سے بھرپور ہوتی ہیں دیکھتے ہیں آپ کیسا لکھتی ہیں -
 

تیشہ

محفلین
ویلکم ، سارہ ، :hatoff:

بھانجے یہ آپکی اپنی والی ہی بہن ہیں ناں ؟ پکی والی :confused:
بہت خوشی ہوئی انکو یہاں دیکھکر ، :music:
خوش آمدید ۔ :hatoff:
 

زیک

مسافر
خوش‌آمدید سارہ۔ امید ہے کہ آپ کا یہاں اچھا وقت گزرے گا۔

آپ کے بلاگ کا ذکر آیا ہے تو اس کا ایڈریس بھی دے دیں۔
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید سارہ۔ اور شکریہ محسن اپنی بہن کو یہاں لانے کا۔
امید ہے کہ ایک اور سارہ بھی یہاں جلد ہی ایٹ ہوم فیل کریں گی دوسری ساراؤں (سارہ خان، سارا( کے ساتھ۔
 
اپ سب کا بہت بہت سکریہ ،مجھے خوش امدید کہنے کا،
ا تنی اچھی محفل میں ا نے پر میجھے بہت خو شی ہے۔۔۔ا تنا پر خلو ص ویل کم بہت اچھا لگا۔۔۔
محفل پر بہت جلد اپنی کوئی ادنی کا وش پیش کروں گی۔
 
Top