ساتویں سالگرہ سال 2012 کے ایوارڈز کے لیئے نام جمع کروائیں

السلام علیکم !
ممبرانِ اردو محفل متوجہ ہوں ۔
اردو محفل کی سالگرہ پر ہر سال جس طرح مختلف مقابلہ جات اور دیگر کئی کھیل کا انعقاد کیا جاتا ہے اسی طرح سالگرہ کے ایوارڈز کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے ۔ ہر سال کی طرح سال 2012 کے ایوارڈ کے لیئے درج ذیل زمرہ جات کے لیئے نام جمع کروادیں ۔ جس کے بعد مختلف زمرہ جات میں موجود ممبران کے ناموں کو رائے شماری کے لیئے پیش کیا جائے گا ۔ میری گزارش ہے کہ ایوارڈز کے لیئے کچھ اور لوگ بھی ساتھ دیں ، اور ٹیم بنا کر ایوارڈز کے نتائج کا اعلان کریں ۔

نوٹ :-
نام جمع کروانے کی آخری تاریخ 6 جولائی بروز جمعہ 2012 ہے ۔

ایوارڈز کے لیئے زمرہ جات یہ ہیں :-

  1. سال 2012 کے بہترین رکن
  2. پسندیدہ فی میل رکن
  3. پسندیدہ میل رکن
  4. سال 2012 کے بہترین کھیل
  5. بہترین فانٹ ساز
  6. سال 2012 کے بہترین شاعر
  7. سال 2012 کے بہترین گرافک ڈیزائنر
  8. بہترین سافٹ ویئر میکر
  9. بہترین آئی ٹی ماہرین
  10. کچن کارنر کی بہترین ترکیب
  11. سال 2012 کے بہترین کالم و مضامین
  12. گوشہ اطفال کے بہترین رکن
  13. سال 2012 کے بہترین دھاگے
  14. آج کی خبر کے بہترین رکن
  15. اردو ادب کے بہترین رکن
  16. طنزومزح کے بہترین رکن
  17. ٹائپو گرافی اور خطاطی کے بہترین رکن
  18. سال 2012 کا بہترین ٹیوٹوریل
  19. بہترین تصاویر شائع کرنے والے رکن
  20. لائبریری پراجیکٹ کے بہترین رکن
اوپر 20 زمرہ جات دیئے گئے ہیں ۔ اگر کوئی مزید زمرہ بھی شامل ہونا چاہیئے تو آپ جواب میں شائع کرسکتے ہیں ۔ آپ ممبران سے گزارش ہے کہ ان زمرہ جات کے لیئے 6 جولائی 2012 تک نام جمع کروادیں ۔
شکریہ
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں پچھلی سالگرہ کے کچھ تھریڈز دیکھ رہا تھا، جن میں ادب میں کچھ ایوارڈز دیکھے تھے، تو میرے خیال میں وہ اس سال بھی ہونے چاہیں۔
ایوارڈ: 2010 پسندیدہ کلام میں بہترین پوسٹ کرنے والا
ایوارڈ: 2010 بہترین رکن برائے اصلاح، سخن (یعنی بہترین ابھرتا ہوا شاعر)
 
بیس بھی کافی ہیں اور آپ ان زمرہ جات کے لیے خود بھی تو اراکین کے نام پیش کریں تاکہ لوگوں کو چناؤ میں آسانی ہو۔
 
میں چند زمرہ جات کے لیئے کچھ نام ذیل میں دے رہا ہوں ۔ باقی آپ تلاش کریں ۔

پسندیدہ فی میل رکن
سیدہ شگفتہ
ناعمہ عزیز
ماوراء
سارہ خان
عندلیب
پسندیدہ میل رکن
الف عین صاحب
ابن سعید
نبیل
محمد وارث
خرم شہزاد خرم
فہیم
وجی
شمشاد
بہترین فانٹ ساز
شاکر القادری
جمیل نستعلیق
اشتیاق علی
ٹائپو گرافی اور خطاطی کے بہترین رکن
عبد المجید
اشتیاق علی
شاکر القادری

یہ چند نام ہیں باقی آپ ممبران تلاش کریں ۔ اتنی بڑی محفل میں سے نام کو منتخب کرنا ایک انسان کے لیئے مشکل ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بلال بھائی یہ آپ کی بہت اچھی کاوش ہے۔

گو کے تمام کے تمام ناظمین اردو محفل کے رُکن بھی ہیں لیکن میرے رائے میں اس فہرست میں ناظمین کے نام شامل نہیں ہونے چاہییں۔
 
بلال بھائی یہ آپ کی بہت اچھی کاوش ہے۔

گو کے تمام کے تمام ناظمین اردو محفل کے رُکن بھی ہیں لیکن میرے رائے میں اس فہرست میں ناظمین کے نام شامل نہیں ہونے چاہییں۔
میری نظر میں تو یہی ہیں ۔ میں اسی لیئے کہہ رہا ہوں کہ نام جمع کروائے جائیں ۔ کوئی تو آگے بڑھے ۔ کوئی تو تیار ہو ۔
 
ہم بھی یہی عرض کرنے آئے تھے کہ ناظمین کو ایوارڈ کے لئے نامزد نہ کیا جائے تو بہتر ہے۔ ہاں موڈریٹرز کو ضرور نامزد کریں۔ :) :) :)
 

نایاب

لائبریرین
میں چند زمرہ جات کے لیئے کچھ نام ذیل میں دے رہا ہوں ۔ باقی آپ تلاش کریں ۔

پسندیدہ فی میل رکن
سیدہ شگفتہ
ناعمہ عزیز
ماوراء
سارہ خان
عندلیب
مہ جبین
تعبیر
تبسم
عائشہ عزیز
پسندیدہ میل رکن
الف عین صاحب
ابن سعید
نبیل
محمد وارث
خرم شہزاد خرم
فہیم
وجی
شمشاد
محمود غزنوی
یوسف ثانی
خلیل الرحمن
حسیب گل
زحال مرزا
محمد احمد
بہترین فانٹ ساز
شاکر القادری
جمیل نستعلیق
اشتیاق علی
ٹائپو گرافی اور خطاطی کے بہترین رکن
عبد المجید
اشتیاق علی
شاکر القادری

یہ چند نام ہیں باقی آپ ممبران تلاش کریں ۔ اتنی بڑی محفل میں سے نام کو منتخب کرنا ایک انسان کے لیئے مشکل ہے ۔
میں نے کچھ اضافہ کر دیا ہے محترم بلال خان بھائی
 

نایاب

لائبریرین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ایوارڈز کے سلسلے میں ایک تجویز دینا چاہوں گا کہ
اس دفعہ جناب اعجاز عبید صاحب کو اردو محفل کا لائف ٹائم اچیو مینٹ ایوارڈ دینا چاہیے۔
 

تبسم

محفلین
بلال بھائی یہ آپ کی بہت اچھی کاوش ہے۔

گو کے تمام کے تمام ناظمین اردو محفل کے رُکن بھی ہیں لیکن میرے رائے میں اس فہرست میں ناظمین کے نام شامل نہیں ہونے چاہییں۔
میں تو :eek: آپ کو اور سعود بھائی اور نبیل جی کے علاوہ بھی کوئی ہے مجھے پہلی بار پتا چلا کے یہ لوگ ناظمین میں ہیں
 

تبسم

محفلین
چلیں میں بھی آپ لوگوں کی مد د کر دے تی ہوں انعات دے نے کےلیے کچھ ناموں میں
سال 2012 کے بہترین رکن
اس کا مطلب میں کیا لوں یہ مجھے بتائیں اس سال جو اراکین محفل میں شامل ہوئے ہیں اُن اراکین میں سے بہترین اراکین کےنام کھنے ہیں کیا۔

پسندیدہ فی میل رکن
عائشہ عزیز
تعمیر جی
فرحت گیانی جی
ملائکہ جی
مہ جبین جی

پسندیدہ میل رکن
میں تو نام سب سے پہلے شمشاد بھائی کا ہی لکھ نا چاتی ہوں پر یہاں ناظمین کے نام لینے سے منع کیا گیا ہے نا اس لیے
نایاب جی
زحال مرزا جی
پپوجی
محمد بلال اعظم جی
فہیم جی
کاشفی جی
اس میں اور بھی بہت نام لکھے جا سکتے ہیں

کچن کارنر کی بہترین ترکیب
مقدس سس کی ہم نے بنایا پیزا کی ہے
فہیم جی کی کچن کڑاہی
مغل جی کی منگو چیاں

سال 2012 کے بہترین دھاگے
اس کے لیے کوئی بھی نام لکھ نا میرے لیے بہت مشکل ہے ۔ تنے سارے سیکشنس ہیں کے میں کئی ساروں میں جاتی بھی نہیں ہوں اس لیے نہیں لکھ سکتی
آج کی خبر کے بہترین رکن
میں تو خبریں پڑھ نے سے رہی کوئی اور بتا دیں اس کے لی نام

طنزومزح کے بہترین رکن

چھوٹا غالب جی
mfdarvesh
ابو یاسر
بہترین تصاویر شائع کرنے والے رکن
تعمیر
مقدس
پپو
لائبریری پراجیکٹ کے بہترین رکن
اب یہ تو کوئی لائبریرین ہی بتا سکتا ہے
مجھ سے جتنوں کے نام ہو سکے لکھ دیے ہیں
 
Top