ویسے متحرمہ کتنی پر وقار لگ رہی ہیںاس تصویر میںاب ماڈل اور مادرِ ملت میں اتنا فرق تو ہو گا ہی۔
اس کے متعلق کیا خیال ہے :
ہیں
میرے خیال میںیہ یہ لباس اس حالت میں پورے بدن کو نہ چپھا رہا ہو کوئی پاکستانی و مسلم خاتوں نہیں پہن سکتی۔
فتویٰ رائے کو کہتے ہیںیہ تو ہوا ، پاکستانی اور مسلم خاتون پر فتوی ۔
اب اگر پاکستانی اور مسلم مرد اگر ایسی تصویریں دیکھے تو اس پر کیا فتوی ہے ، کچھ اس پر بھی روشنی پلیز !
ویسے میری معلومات کے مطابق پاکستانی خواتیں جو ہم جیسے گھریلو ٹئپ ہو اگر کسی تقریب وغیرہ میں ساڑھی پہنیں تو مختلف قسم کی ہوتی ہے۔۔۔ہاف سلیب تو ٹھیک ہے چلتی ہیں پر کمر نظر ان یہ قابل قبول نہیں ہوتا۔۔۔۔ پاکستانی سٹائل میں اگر دیکھیں (شوبز سے ہٹ کے) تو ہاف سلیب اور کمر پوری ڈھکی ہوئی۔مطلب ساڑھی کا بلاوز پوری کمر کو کور کیے ہوئے ہوتا ہے۔۔۔۔اور ساڑی کی فال جو انڈین ہاتھ سے بنا کے پناپ کرتی ہیں وہ ہمارے ہاںٹیلر سے پکی بنوا لی جاتی ہے ۔۔۔میں نے بھی اسی سٹائل بنوائی تھی بھائی کی شادی پے۔۔۔۔۔۔:ُ