سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

نوشاب

محفلین
یہ رہی اروی
Arvi-Colocassia.jpg

اور یہ اروی کا سالن
640px-Arvi_Gosht.jpg
یہ میری پسندیدہ ڈش ہے ۔
 
آج کی افطاری
آلو بخارہ ، فیر آلو بخارہ تے فیر آلو بخارہ تے فیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
اللہ جی، ہمت دیو جے پچ جانڑ:p
آڑو، کیلے، آم، خوبانی،پکوڑے، سموسے، سبزی رول
سب آج منتظر ہی رہے، ہتھ وی نہیں لایا:cool2:
نان اور انڈہ مکس دال چنا
 
مقدس

لائبریرین

ہی ہی اتنا کچھ پکا تھا اور آپ نے ہاتھ بھی نہیں لگایا بھیا :rollingonthefloor: میں نہیں مانتی
 
مقدس

لائبریرین
اچھااااااااااااااااااااااااااا
اپنے پکائے ہوئے پر اتنا اعتبار بھی نہیں:battingeyelashes:
ہی ہی ہی میرے پکے کی تو سب تعریف کرتے بھیا۔۔لولززز۔۔ ابھی تک میسجز آ رہے سب کے۔۔ کہ کھانا بہت اچھا پکا تھا۔۔ میں جب پکا رہی ہوتی ہوں ناں تو میری بھوک کھانا دیکھ کر ہی ختم ہو جاتی ہے۔۔ لولزززز
 
ہی ہی اتنا کچھ پکا تھا اور آپ نے ہاتھ بھی نہیں لگایا بھیا :rollingonthefloor: میں نہیں مانتی
آلو بخارہ یا سٹرس وافر مقدار میں موجود ہو تو میں پورا دن کھانا بھی چھوڑ دیتا ہوں۔ اے تے شے ای کوئی نہیں ہئی۔
تھوڑا ندیدہ واقع ہوا ہوں ان دونوں پر:battingeyelashes:
 
Top