سندھ ایک تاریخی ورثہ

تصاویر بشکریہ فیس بک
faizmeharkhairpur.jpg

فیض محل خیر پور
faizmehalkhairpur.jpg

چتوڑی کا قبرستان
chitorigraveyard.jpg

چتوڑی کا قبرستان
chitorigraveyardmirpurkhas.jpg

چتوڑی کا قبرستان
chitorigraveyardmirpurkhas1.jpg

مینا کاری
 
بوڈیسر مسجد ننگرپارکر
bodesarmasjidnangarparkar.jpg

بابا بھٹ شاہ
bhatshah.jpg

بابا بھٹ شاہ
bhatshah3.jpg

بابا بھٹ شاہ
bhatshah2.jpg

بابا بھٹ شاہ
bhatshah1-1.jpg

ایوب برج سکھر
ayubbrigesukker.jpg

ایوب برج سے 1962 میں بنا تھا جبکہ اس سے متصل لینس ڈاون برج ﴿لال پل یا قینچی والا پل﴾1889 میں پایہ تکمیل تک پہنچا میری ناقص راءے میں لینس ڈاون پل دراصل ایک تاریخی ورثہ ہے۔۔۔
 
ایوب برج سے 1962 میں بنا تھا جبکہ اس سے متصل لینس ڈاون برج ﴿لال پل یا قینچی والا پل﴾1889 میں پایہ تکمیل تک پہنچا میری ناقص راءے میں لینس ڈاون پل دراصل ایک تاریخی ورثہ ہے۔۔۔
آپ نے بالکل ٹھیک کہا جناب
آخر آپ ادھر کے باسی ہیں آپ کو ٹیگ کرنے لگا تھا مگر آپ خود ہی پہنچ گئے :)
قلعہ رانی کوٹ کی تصاویر میرے بہت ہی محترم دوست سید مہدی رضا شاہ نے بنائی ہیں ان کے مظابق اس قلعہ کی خوبصورتی اور شان و شوکت کا ادھر جا کر ہی اندازہ ہوتا ہے
 
4543128434_b4f345a612_z.jpg

سکھر میں موجود1607ء (مغلیہ دور حکومت )میں تعمیر شدہ میر معصوم شاہ بکھری کا مزار اور مینار جو آج بھی خاصی اچھی حالت میں موجود ہے۔
spaceout.gif

 
4543128434_b4f345a612_z.jpg

سکھر میں موجود1607ء (مغلیہ دور حکومت )میں تعمیر شدہ میر معصوم شاہ بکھری کا مزار اور مینار جو آج بھی خاصی اچھی حالت میں موجود ہے۔
spaceout.gif

زبردست تصویر ہے جناب :)
ویسے آپ ڈاکٹر سید مہدی رضا شاہ کے بارے میں جانتے ہوں گے
درگاہ سہون شریف سے سجادہ نشین ہیں
 
گورکھ ہل ضلع دادو
girakhhilldadu.jpg

gorakhhillroaddadu.jpg

gorakhhillstationdadu.jpg

gorakhhillviewdadu.jpg

grave of seven sisters sukkur
graveofsevensisterssukkur.jpg

دریائے سندھ سکھر
indusriverbanksukkur.jpg

مسجد قلعہ کلاں ٹھٹہ
kalankotfortmasjidthatha.jpg

کلہوڑہ خاندان کے مقبرے
kalhoragraveyarddadu.jpg

کینجھر جھیل
kanjheerlake.jpg

کرچٹ قبرستان جامشورو
karchatgraveyard.jpg

karchatkhairtherjamshoro.jpg

khairtharjamshoorosindh.jpg

ننگرپارکر کا پہاڑی علاقہ
karoonjharmountainnanagarparkar.jpg

سیشن کورٹ خیر پور
khairpursessioncourt.jpg
 
سید اسدمحمود
grave of seven sisters sukkur کے باے میں کچھ بتائیں

حقیقت تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے زیادہ تر سنی سنائی باتیں ہیں لوگ یہ کہتے ہیں کہ یہ ان خواتین کی قبریں ہیں جن کی بے حرمتی راجہ داہر نے کی تھی، لیکن میں نے کہیں پڑھا تھا کہ یہ قبریں گورنر بکھر اور انکے خاندان کے لوگوں کی ہیں۔۔۔
 
یہ 1986ء کی بات ہے ہمارے کچھ رشتہ دار کراچی سے سکھر گھومنے آءے تھے وہ لوگ اس جگہ بھی گئے تھے یہاں میرا زاتی تجربہ کچھ خاص اچھا نہیں ہے عجیب سے وحشت محسوس ہوتی ہے اس جگہ پر اور یہاں ہمارے مہمانوں میں سے کچھ بچیاں اور خواتین کی طبیعت بہت خراب ہوگئی تھی۔وجہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے مگر۔۔ اس تجربے بعد میں نے کبھی وہاں جانے کے بارے میں سوچا بھی نہیں۔ نا میں کسی کو مشورہ دیتا ہوں۔۔
 
گورکھ ہل ضلع دادو
roadtogorakhhill.jpg

roadtogorakhhilldadu.jpg

قلعہ رانی کوٹ
ranikot.jpg

ranikotfort.jpg

ranikot5.jpg

mirikotfortranikot.jpg

کھیرتھر نیشنل پارک
khairthernationalparkjamshoro.jpg

نوکوٹ
naokotsindh.jpg

ننگر پارکر
nangarparkar.jpg

موئنجوڈرولاڑکانہ
moinjodarolarkana.jpg

mohenjodarolarkana.jpg

مکلی کا قبرستان
mikligraveyard.jpg

mikligraveyardthatha.jpg

خیر پور میوزیم
khazanaresourcecenterkhairpur-1.jpg
 

عینی شاہ

محفلین
ویری نائس شیئرنگ انکل ۔۔۔لیکن وہ سات بہنو کے مزار کے اباؤٹ تھوڑا سے بتائیں آئی ایم سو کیوریئس آباؤٹ اٹ ۔
 
Top