سو کا نوٹ

حاتم راجپوت

لائبریرین
۔۔۔
نوٹ۔ یہ تحریر اس میں موجود اغلاط کی نشاندہی اور اصلاح کے لئے شیئر کی گئی تھی ۔ اور فی الوقت اسے یہاں سے ہٹایا جا چکا ہے ۔ ممکن ہے کہ مستقبل میں اسے کسی ریفرنس کے ساتھ دوبارہ شیئر کیاجا سکے ۔
 
آخری تدوین:

تلمیذ

لائبریرین
بہت عمدہ کاوش۔ شکریہ۔
لیکن دو جملے (میرے خیال میں)اجنبی محسوس ہوتے ہیں اور سرخ الفاظ کی تبدیلی کے متقاضی ہیں:
بازار میں لالچی گِدھوں کی باس پھیلی ہوئی تھی
اور
ایک جوان سے آنچل نے دروازہ کھولا
 

زبیر مرزا

محفلین
ہم اس تحریر کو سراہ سکتے ہیں ، اس پر درد مندانہ تبصرہ کرسکتے ہیں ، افلاس زدہ افراد سے ہمدردی جتاتے سکتے ہیں بس -
حکومت کو کچھ کرنا چاہیے ہم کیا کرسکتے ہیں ہمارے اپنے مسائل ہیں عید سرپرہے شاپنگ ادھوری آئی فون کا نیا ماڈل بھی لیناہے-
بچپن میں انسانی ہمدردی ، پڑوسیوں کے حقوق اور دیگر ایسی کہانیاں پڑھی تھی لیکن اب یاد نہیں-
 
Top