سکیئنگ

زیک

مسافر
جنوری میں ہم ویسٹ ورجنیا سکیئنگ کرنے گئے۔ وہاں کی چند تصاویر:

img_5940.jpg
 
مقدس

لائبریرین
بہت ذبردست بھیا
میرا دل بھی کرتا ہے کہ میں بھی ایسا کر سکوں پر میرا بھائی بولتا ہے کہ میں بہت ڈرپوک ہوں ، نہیں کر سکوں گی

فاتح بھیاااااا
 
زیک

مسافر
بہت ذبردست بھیا
میرا دل بھی کرتا ہے کہ میں بھی ایسا کر سکوں پر میرا بھائی بولتا ہے کہ میں بہت ڈرپوک ہوں ، نہیں کر سکوں گی
کوشش کئے بغیر تو نہیں کہا جا سکتا۔

سکیئنگ مزے کا کام ہے اگر آپ نے موسم کے حساب سے گرم کپڑے پہن رکھے ہوں۔ جب بہت سال پہلے پہلی بار سکیئنگ کرنے ورمانٹ گیا تھا تو عام سردی کے لحاظ سے تیار ہوا تھا مگر درجہ حرارت منفی 10 سے منفی 20 سینٹی گریڈ کے درمیان تھا تو کچھ ہی دیر میں قلفی جم گئی تھی۔
 
جی بھیا آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ، یہاں جب بھی سنو فال ہوتی ہے زیادہ تو میرا گرنا لازمی ہوتا ہے دو بار پاؤں بھئ فریکچر ہو چکا ہے :)
 
مقدس

لائبریرین
یہ تیمور کون ہیں بیٹا؟
کوئی اندازہ لگانے سے بہتر ہے میں پوچھ ہی لوں۔ ایسا نہ ہو کہ شوہر ہوں اور میں بھائی سمجھ لوں یا بھائی ہوں اور میں شوہر سمجھ بیٹھوں۔ :)

ہی ہی ہی ہی ہی ہی
وہ ہمارے سرتاج محترم ہیں
ایسے ہی بولتے ہیں ناں
ہی ہی ہی
 
زیک

مسافر
جی بھیا آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ، یہاں جب بھی سنو فال ہوتی ہے زیادہ تو میرا گرنا لازمی ہوتا ہے دو بار پاؤں بھئ فریکچر ہو چکا ہے :)
اوہو پھر تو ذرا مشکل ہے۔ ویسے اچھی بات یہ ہے کہ سکیئنگ میں گرنے سے پاؤں کا فریکچر کافی مشکل ہے۔
 
Top