جزاک اللہ خیراہمارے پیارے بھائی @سید لبیدغزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی مورخہ 21 اپریل 2017 کو ہوگئی ۔ رب کریم ان کی شادی خانہ آبادی کو زندگی بھر کے لئے راحت اور بہتری کا سامان بنائے۔
میری طرف سے اور دیگر احباب کی جانب سے ان کو بہت بہت مبارک ہو۔
لالہ جی خیر مبارک ۔۔خوش روو۔۔شاہ صاحب کو مبارک ہو۔
۔۔۔۔۔کھل گئی ہے ۔۔۔میری میں ہی غریب تھا ۔۔۔قرآن کی حافظہ قاریہ عالمہ پا کر دنیا کا سب سے امیر ترین فرد بن گیا ہوں ۔پتہ نہیں کس غریب کی قسمت۔۔۔
جزاک اللہ بھائی جان اللہ آپ کو خوش و خرم رکھیں آمینواہ ۔ماشاءاللہ۔اللہ کریم نئے باب زندگی میں سید لبید غزنوی بھائی کو شادوآباد رکھیں۔آمین
بہت بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ جی آرام ہے پہلے سے ۔۔۔میں بہت خوش ہوں ۔۔۔میری طرف سے ڈھیروں مبارکباد۔
ہُن آرام اے۔
پیارے بھائی بہت شکریہ اللہ آپ کو جزاء خیر سے نوازے۔ماشاءاللہ! مبارک ہو لبید بھائی