تعارف شوبی کا تعارف

زیک

مسافر
خوش‌آمدید شوبی۔

ایک تو آپ لکھنے میں جہاں لفظ کے درمیان میں ی آتی ہے وہاں ے استعمال کر رہے ہیں۔ چھوٹی ی استعمال کریں۔

دوسرے اگر آپ کو الفاظ درست نہیں نظر آ رہے تو اردو فونٹ ڈاؤنلوڈ کر لیں۔

اگر کوئی مسئلہ ہو تو ضرور بتائیں۔ ہم آپ کی مدد کے لئے تیار ہیں۔
 
خوش آمدید شوبی، یار بہت اچھا کیا تم نے جو آگئے یہاں۔ جلدی سے ونڈوز 2000 انسٹال کرلو اور پھر یہ سارے جھنجٹ دور ہوجائیں گے۔ میں کچھ مختصر تعارف کروادوں شعیب کا، یہ بہت ہی ہونہار اور گرافکس میں خاصی شدبد رکھتے ہیں۔ نہ صرف خود فلیش میں تجربات کرتے رہتے ہیں بلکہ سکھاتے بھی بڑے شوق سے ہیں۔ مجھے امید ہے بہت سوں کا بھلا ہوگا مجھ سمیت :)
 

شمشاد

لائبریرین
شوبی صاحب ذرا پورا تعارف تو کرائیں اپنا
میرا مطلب ہے اپنا حدودربعہ بیان کریں۔ آپ کا تفصیلی انٹرویو تو اپنے ڈاکٹر صاحب لیں گے۔
خیر خوش آمدید، گھبرائیے گا نہیں، بہت دوست ملیں گے یہاں
 
شکریا جناب!۔۔۔۔۔۔۔اب تو الحمداللہ ونڈوز ایکس پی کے ہوتے ہوئے کوئی مسئلہ باقی نہیں رہا۔ بلکہ اب میرا خیال ہے کہ تعارف کی ضرورت بھی باقی نہیں رہی۔۔۔۔۔۔۔! :oops:
 

شمشاد

لائبریرین
میں انتطار کرتا ہوں کہ کب آپ کے خطوط کی تعداد پوری ہو اور کب آپ سوالات حل کریں، ویسے آپ نے دیکھ تو لیے ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن یہ نہیں کہ سارے کے سارے ادھر ہی لکھ دیں، مختلف دھاگوں پر گھوم پھر، ہاں
 

امن ایمان

محفلین
آخرکار میں نے اپنی پوسٹس کی تعداد 100 سے زائد کر ہی لی۔ ہے کوئی مجھ جیسا سست انسان؟ میرا "شاندار انٹرویو" بھی مکمل ہو گیا ہے۔ ملاحظہ ہو!۔۔۔۔:grin:

aas

شوبی آپ کےانٹرویو سے زیادہ مجھے آپ کی پہلی تعارف پوسٹ شاندار لگی ہے۔ سچ ایسے لگ رہا تھا جیسے آپ بولنا سیکھ رہے ہیں۔بڑا مزا آیا پڑھ کے۔ aas ( پلیزز پلیزز ڈونٹ مائنڈ)

خوش آمدید !
 
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔نہیں جی میں نے بُرا نہیں منایا بلکہ خود بھی وہ دن یاد کرکے ہنس رہا ہوں جب محفل میں، میں نے "بولنا" سیکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
Top