جی
میری ملاقات اظہار حسین اعوان مرحوم سے ہوئی تھی انہی سے متاثر ہوا ارادہ تو اسی دن سے کیا پر عملی کوشش کرنے میں مدتوں بیت گیئں ،میں نہیں سمجھتا کے میں ان کے نقش قدم پر چل پاوں گا یہی سوچ کر روکتا رہا لیکن جب پروفیسر ایم اے رضا صا حب اور تجمل صاحب جیسے ساتھیوں کا ساتھ ملا تو رہ نہ سکا سوچا نا کامی بھی ہوئی تو کوئی بات نہیںخوش آمدید
محترم بھائی آپ یہ بتائیں کہ اپ کو "وی سی ایچ " بارے انسپائریشن کیسے ملی ۔۔۔۔۔
کافی دن سے یہ سوال ذہن میں ہے ۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
ان کے حساسات کا بھی مکمل خیال رکھا جائے اور ان کو بھی مواقعے دیے جایں ہر میدان میں اورہمیں اجتماعی طور پراس کے بارے میں سوچنا چاہیئےآپ سپشل پرسنز بارے کیا سوچ رکھتے ہیں ؟
مجھے یہ دیکھ کر اچھا بھی لگتا ہے کے کینیڈا اور ایسے بہت سے ممالک میں ایسیں تمام باتوں پر توجہ دی جاتی ہے اور دکھ بھی کے وطن عزیز میں ایسی باتوں کا خیال کافی کم ہے یا نہ ہونے کے برابران کے حساسات کا بھی مکمل خیال رکھا جائے اور ان کو بھی مواقعے دیے جایں ہر میدان میں
اسلام و علیکم، میں یہاں نیاء آیا ہوں، میں جاننا چاہتا ہوں کہ میں اپنا تعارف کیسے اپ ڈیٹ کروں؟؟؟بہت لمبے انتظار کے بعد میں تعار ف دے رہا ہوں امید ہے برا نہیں منایں گے
ٹی وی ، وی سی ایچ ۔ محفل۔ فیس بک سب کی وجہ وی سی ایچ ہےالسلام علیکم عزیز صاحب! آپ کے معمولات زندگی کیا ہیں ؟ روٹین کے ایک دِن کا آغاز و انجام کیسے ہوتا ہے؟
ہاںکیا ابھی تک اکیلے ہیں ؟
چلیں میرا اندازہ ٹھیک نکلا تو کب تک اکیلے رہنا ہے؟