آداب و تسلیمات !
جب کبھی کسی سے پوچھا جائے کہ غزل کیا ہے توجواب میں ہمیشہ غزل کے لغوی معانی اور اسکے اصولوں پر روشنی ڈالنا شروع کر دیتے ہیں ۔
میرے سوال ان سب سے ہٹ کر ہیں
الف عین الف علوی الف نظامی @ مزمل شیخ بسمل محمد اسامہ سَرسَری محمد یعقوب آسی محمدعلم اللہ اصلاحی محمد وارث التباس محمد بلال اعظم فرخ منظور
جب کبھی کسی سے پوچھا جائے کہ غزل کیا ہے توجواب میں ہمیشہ غزل کے لغوی معانی اور اسکے اصولوں پر روشنی ڈالنا شروع کر دیتے ہیں ۔
میرے سوال ان سب سے ہٹ کر ہیں
- غزل کا خیال کب ؟ کسے ؟ اور کیوں آیا ؟
- غزل کو عروج کب ملا ؟
- غزل میں ردیف قافیہ اور بحر ان سب کی پابندی شروع سے ہی تھی ؟ِ
- عموما سننے میں آتا ہے کہ اچھی غزل کہی ہے ۔ لکھی ہے یا پڑھی ہے کم ہی کہا جاتا ہے ۔ایسا کیوں ؟
- غزل کی تاریخ کیا ہے اگر مکمل رہنمائی فرما دی جائے تو عنایت ہو گی
الف عین الف علوی الف نظامی @ مزمل شیخ بسمل محمد اسامہ سَرسَری محمد یعقوب آسی محمدعلم اللہ اصلاحی محمد وارث التباس محمد بلال اعظم فرخ منظور