فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی تحقیقات (دھاندلی کی انتہا)

سید عاطف علی

لائبریرین
نظامی صاحب۔۔۔ یہ جھلک تو ہماری دیرینہ انتخابی روایات اورسیاسی اقدار کی سچی آئینہ داری کی ایک خفیف سی تصویر ہے۔ :LOL:
 

طالوت

محفلین
جی الف نظامی یہ بڑی بد قسمتی ہے کہ ایک تو ہم غلط راہ پر چل رہے ہیں اور اس میں ایمانداری سے کام نہیں لے رہے۔ اصولا تو ایسے حلقے یا کم از کم پولنگ اسٹیشن کی ووٹنگ خود بخود کالعدم ہو جانی چاہیے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
احباب گرامی فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی وضاحت بھی ملاحظہ کیجیے کہ انہوں نے یہ رپورٹ واپس لے لی ہے اور قوم سے معافی مانگی ہے۔
col3.gif
 
Top